حکومت کا لاپتہ افراد کے خاندان کے لیے 50 لاکھ روپے امداد کا اعلان
وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہاہے کہ وفاقی حکومت نے لاپتہ ہونے والے افراد کے ہر خاندان کے لیے 50 لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا ہے،لاپتا افراد کے خاندانوں کی مدد کے لیے ریاست نے غیر معمولی اور تاریخی فیصلہ کیا ہے۔
5 سال سے…