ماہانہ آرکائیو

اگست 2024

شہید اسماعیل ہنیہ کی ایرانی سپریم لیڈر سے آخری گفتگو وائرل

ایرانی میڈیا نے قتل سے چند گھنٹے قبل حماس کے سربراہ شہید اسماعیل ہنیہ کی ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے ساتھ گفتگو شیئر کی ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق اسماعیل ہنیہ نے خامنہ ای سے اپنی آخری گفتگو میں کہا تھا کہ ’جب ایک لیڈر…

ترکیے نے ملک بھر میں انسٹاگرام بلاک کردیا

ترکیے نے ملک بھر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام بلاک کردیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ترکیے نے انسٹاگرام بلاک کرنےکی وجہ واضح نہیں کی لیکن ملک بھر میں انسٹاگرام موبائل ایپلیکیشن بھی بلاک ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ…

اترپردیش: مندر کی زمین پر مسجد کی تعمیر کا دعویٰ، ایک اور مسجد کو گرائے جانے کا خدشہ

بھارتی ریاست اترپردیش میں ایک اور مسجد کو گرائے جانے کا خدشہ ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ریاست اترپردیش میں مندر کی زمین پر شاہی عیدگاہ مسجد کی تعمیر کے دعوے اور اسے گرانے سے متعلق درخواست قابل سماعت قرار دے دی گئی۔ اس سے قبل…

بارودی مواد کیس: رؤف حسن ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما رؤف حسن کو بارودی مواد کیس میں ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے سپرد کر دیا۔ بارودی مواد کیس میں رؤف حسن کے جسمانی ریمانڈ سے متعلق…

وفاقی کابینہ کا الیکشن ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی میں لانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی میں لانے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ایجنڈا جزوی طور پر منظور کر لیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے مظلوم فلسطینیوں کے…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا شبلی فراز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر شبلی فراز کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کا حکم دیدیا۔ شبلی فراز کی بیرون ملک جانے پر پابندی سے متعلق درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود…

ملک بھر کی بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کا نوٹیفکیشن جاری

وزارت پاور ڈویژن نے ملک بھر کی بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ پاور ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 13 کمپنوں کی نجکاری کا پلان جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلامیے میں پاور سیکٹر کی 12 تنظیموں کی…

سوشل میڈیا کیخلاف نہیں، رولز بن جائیں تو ایکس پر پابندی ختم ہوجائے گی: عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہےکہ ہم سوشل میڈیا کے خلاف نہیں لیکن قواعد و ضوابط کی بات کررہے ہیں اور رولز ریگولیشن بن جائیں تو ایکس پر پابندی ختم ہوجائے گی۔ لاہور ہائیکورٹ کے باہر جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ…

طے ہوگیا ہےکہ بجلی بلوں میں کمی نہیں ہونی: فواد چوہدری

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ یہ بات طے ہوگئی ہے کہ بجلی کے بلوں میں کمی نہیں ہونی۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ حکومت بجلی، تیل اور تنخواہ دار طبقوں پرٹیکس لگا کرپیسا…

شام میں وزیراعلیٰ کی جو مصروفیات ہوتی ہیں کوئی شریف بندہ انکا پڑوسی نہیں بننا چاہے گا: گورنر کے پی

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے شام میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی جو مصروفیات ہوتی ہیں کوئی شریف بندہ ان کا پڑوسی نہیں بننا چاہے گا۔ جیو نیوز سےگفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا پتہ نہیں بانی پی ٹی آئی کس کے…