ماہانہ آرکائیو

اگست 2024

صیہونی حملے میں شہید حزب اللہ کےکمانڈر فواد شُکربیروت میں سپرد خاک

صیہونی حملے میں شہید ہونے والے حزب اللہ کے کمانڈر فواد شُکر کو بیروت میں سپرد خاک کردیا گیا۔ حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ نے کہا کہ صیہونی حکومت اور اس کی پشت پناہی کرنے والے ہماری جوابی کارروائی کا انتظار کریں۔ انہوں نے خبردار کرتے…

مسلم کمیونٹی اور مساجد کی حفاظت کیلئے ہر ضروری قدم اٹھایا جائیگا: برطانوی وزیراعظم

برطانوی وزیراعظم کئیر اسٹارمر کا کہنا ہے کہ مسلم کمیونٹی اور مساجد کی حفاظت کے لیے ہر ضروری قدم اٹھایا جائے گا۔ برطانیہ میں بچوں کے قتل کے بعد دائیں بازو کی سرگرمیوں سے نمٹنے کے حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم کئیر اسٹارمر کا…

ترکیہ: سرد جنگ کے بعد پہلی مرتبہ روس اور امریکا کے درمیان قیدیوں کا بڑا تبادلہ

انقرہ میں ترکیہ کے انٹیلیجنس ادارے کی زیر نگرانی روس اور امریکا کے درمیان سرد جنگ کے بعد پہلی مرتبہ قیدیوں کا بڑا تبادلہ کیا گیا۔ امریکی و روسی قیدیوں کا تبادلہ انقرہ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے میں ترکیہ انٹیلیجنس عہدے داروں کی موجودگی…

کوئٹہ: بولان میڈیکل اسپتال میں نصب انجیو گرافی مشین 3 سال بعد فعال

کوئٹہ: بولان میڈیکل کمپلیکس اسپتال میں نصب انجیو گرافی مشین کو 3 سال بعد فعال کردیا گیا۔ کوئٹہ میں دل کے عارضے میں مبتلا مریضوں کے لیے اچھی خبر سامنے آئی ہے۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق بی ایم سی اسپتال کے کیتھ لیب میں نصب انجیو گرافی…

چیف جسٹس کے سر کی قیمت لگانے والا ملزم پاکپتن سے گرفتار

پاکپتن: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کے سرکی قیمت لگانے والے ملزم کو گرفتار کرلیاگیا۔ ترجمان پاکپتن پولیس کے مطابق ملزم عبدالرحمان نے ویڈیوبیان میں چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کا سر لانے والے کو دکان اورپلاٹ دینےکا اعلان کیا…

امریکا نے پاکستانیوں کیلئے ویزا اپائنٹمنٹ کے وقت میں خاطر خواہ کمی کردی

رواں سال امریکی ویزے کے لیے پاکستانی شہریوں کی درخواستیں تمام ریکارڈ توڑ سکتی ہیں۔ امریکی حکومت کے اعدادوشمار کے مطابق 2023 میں ایک لاکھ7 ہزار 183 پاکستانیوں کو امریکا کے نان امیگریشن ویزے جاری کیے گئے۔ امریکی عہدے دار کا کہنا ہے کہ…

شوگر ایڈوائزری بورڈ نے قیمت میں اضافےکے باوجود مزید چینی برآمدکرنےکی سفارش کردی

شوگر ایڈوائزری بورڈ نے ریٹیل قیمت میں اضافےکے باوجود مزید چینی برآمد کرنےکی سفارش کردی۔ شوگر ایڈوائزری بورڈ اور کابینہ کمیٹی برائے مانیٹرنگ شوگر ایکسپورٹ کا مشترکہ اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق شوگر ایڈوائزری بورڈ نے ریٹیل قیمت میں…

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے نئے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 26 جولائی کو ختم ہوئے ہفتے میں 5.63 کروڑ ڈالر بڑھے ہیں۔ اس اضافے…

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا ملاجلا رجحان، 100 انڈیکس میں 146 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملاجلا دن رہا۔ 100 انڈیکس 146 پوائنٹس کم ہوکر 77 ہزار 740 پر بند ہوا ہے۔کاروباری دن میں 100 انڈیکس 645 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ بازار میں 27 کروڑ 89 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 13 ارب…

روپے کی قدر میں اضافہ، ڈالر سستا ہوگیا

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سستا ہوگیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 8 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں ایک پیسہ سستا ہوا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 66 پیسے پر بند ہوا ہے۔گزشتہ روز ڈالر278 روپے…