ماہانہ آرکائیو

اگست 2024

پاکستان نے آئی ایم ایف کو 3 ارب 60کروڑ ڈالر سے زائد سود ادا کردیا

اسلام آباد: پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو 3 ارب 60 کروڑ ڈالر سے زائد سود ادا کردیا۔ دستاویز کے مطابق پاکستان کی جانب سے آئی ایم ایف کو ادا کی گئی سود کی رقم پاکستانی کرنسی میں 1000 ارب سے زائد بنتی ہے۔ دستاویز کے…

واٹس ایپ کا انسٹاگرام جیسے فیچر پر کام جاری

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ اپنے صارفین کے لیے انسٹاگرام جیسے ایک فیچر پر کام کر رہی ہے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کی ایک رپورٹ کے مطابق پیغام رساں اپ ایک نئی فیچر پر کام کر رہی ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے صارفین اس…

لکڑی کی ایک نئی قسم دریافت

سائنسدانوں نے حال ہی میں لکڑی کی ایک بالکل نئی قسم دریافت کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سائنسدانوں نے لکڑی کی ایسی قسم دریافت کی ہے جو درختوں میں کاربن کو ذخیرہ کرنے کی صلاحیت کو ٹربو چارج کرسکتی ہے۔ یہ لکڑی ٹیولپ کے درختوں میں پائی…

ناسا کا خلاء میں لیزر کمیونیکیشن کا کامیاب تجربہ

امریکی خلائی ادارے ناسا کے محققین نے خلا ءمیں لیزر کمیونی کیشنز کا کامیاب تجربہ کیا ہے جس کے تحت 4 کے ویڈیو فوٹیج آسمان میں موجود ہوائی جہاز سے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن اور بیک پر نشر کی گئی ہے۔ یہ کارنامہ بتاتا ہے کہ خلائی ایجنسی…

ٹک ٹاک کا ’ساؤنڈ سرچ‘ نامی فیچر پر کام جاری

ٹک ٹاک صارفین کے لیے ’ساؤنڈ سرچ‘ کے نام سے ایک نئے فیچر پر کام کر رہا ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے گانے کو گنگنا کر یا بجا کر تلاش کیا جاسکے گا۔ کمپنی کی جانب سے اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ یہ فیچر فی الحال منتخب…

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کیخلاف مہم چلانے والے کرکٹرز پر پابندی لگنے کا امکان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوران ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے والے کرکٹرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کرکٹرز کی جانب سے چئیرمین محسن نقوی کے خلاف منظم مہم چلائی جارہی ہے لیکن پی سی بی نے دباؤ کے بغیر…

پیرس اولمپکس میں سلور میڈل جیتنے والے ترکیہ کے شوٹر کا منفرد انداز وائرل

پیرس اولمپکس میں سلور میڈل (چاندی کا تمغہ) جیتنے والے یوسف ڈیکیک ان دنوں اپنے منفرد شوٹنگ اسٹائل کی وجہ سے سوشل میڈیا کی زینت بنے ہوئے ہیں۔ پیرس اولمپکس میں 10 میٹر پسٹل مکسڈ مقابلے میں شرکت کرنے والے ترک شوٹر یوسف…

پاکستانی ٹیم کے بعض کھلاڑیوں کو بنگلا دیش اے کیخلاف شاہینز کی جانب سے کھلانے کی تجویز

بنگلا دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کو پریکٹس دینے کے لیے بنگلا دیش اے کے خلاف پاکستان شاہینز کی جانب سے کھلانے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ اس تجویز میں محسن نقوی کے دست راست وقار یونس کی مشاورت اہم ہے،بابر…

پیرس اولمپکس: چھٹے روز مزید دو گولڈ میڈل کیساتھ میڈلز ٹیبل پر چین کا بدستور پہلا نمبر

پیرس اولمپکس کے چھٹے روز چین نے مزید 2 گولڈ میڈلز جیت لیے، میڈلز ٹیبل پر 11 گولڈ میڈلز کے ساتھ چین پہلے نمبر پر موجود ہے۔ پیرس اولمپکس میڈلز ٹیبل پر فرانس اور جاپان 8-8 طلائی تمغوں کے ساتھ دوسرے اور تیسرے جبکہ آسٹریلیا 7 اور امریکا 6…

پیرس اولمپکس، اٹلی کی ویمن باکسر کا پہلے راؤنڈ کے 46 سیکنڈز بعد ہی لڑنے سے انکار

پیرس اولمپکس کے ویمن باکسنگ ایونٹ میں اٹلی کی اینجلا کیرنی نے الجیریا کی باکسر ایمانے خیلف کے خلاف پہلے راؤنڈ کے صرف 46 سیکنڈز کے بعد ہی لڑنے سے انکار کردیا۔ اٹلی کے باکسر اینجلا کیرنی کا کہنا تھا کہ یہ نا انصافی ہے کیونکہ اُن کے خیال…