ماہانہ آرکائیو

اگست 2024

وزیراعظم نے چینی شہریوں کیلئے ویزا مفت کرنے کا اعلان کردیا

وزیراعظم شہباز شریف نے چین کے شہریوں کے لیے 14 اگست کے بعد ویزا مفت کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم شہباز شریف سے وانگ فوکانگ کی سربراہی میں 12 رکنی چینی وفد نے ملاقات کی جس میں وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار، وفاقی وزرا محسن نقوی، احسن اقبال، محمد…

مخصوص نشستوں کے فیصلے سے آئین کے کچھ آرٹیکلز اور قانون کی دفعات بے کار ہو گئی ہیں: ذرائع

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان کا خیال ہے کہ سنی اتحاد کونسل کے الیکشن کمیشن آف پاکستان کیخلاف کیس میں سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے نے ناصرف کمیشن کے آئینی کردار کو بری طرح متاثر کیا ہے بلکہ آئین کے متعلقہ آرٹیکلز اور الیکشن ایکٹ…

وفاقی وزارت تعلیم نے ہفتے کے روز تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ کرلیا

وفاقی وزارت تعلیم نے ہفتے کے روزسرکاری تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وزارت تعلیم کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سرکاری اداروں میں طلبہ کو ریاضی، سائنس اور لینگویج سمیت دیگر کورسز پر عبور حاصل کرنے کیلئے ہفتے کو تعلیمی…

بائیڈن کا صیہونی وزیراعظم سے رابطہ، خطے میں صیہونی حکومت کیلئے مزید فوجی بھیجنے کا فیصلہ

امریکی صدر کی جانب سے صیہونی وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطے کے بعد صیہونی حکومت کیلئے خطے میں مزید فوجی بھیجنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔ امریکی صدر جوبائیڈن اور نائب صدر کملا ہیرس نے صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو سے ٹیلیفونک رابطے…

ایران اور لبنان میں صیہونی حملوں کے بعد امریکی جنگی بیڑہ خلیج فارس پہنچا دیا گیا

ایران اور لبنان میں صیہونی حملوں کے بعد خطے میں بڑھتی کشیدگی پر امریکا نے جنگی بحری بیڑہ روزویلٹ خلیج فارس میں پہنچا دیا۔ امریکی اخبار کے مطابق بحری بیڑے کے ساتھ 6 میزائل بردار جہاز بھی موجود ہیں، مشرقی بحیرہ روم میں 5 امریکی جنگی بحری…

الجزیرہ ٹی وی کا غزہ میں صیہونی حملے میں شہید اپنے صحافیوں کو خراجِ تحسین

الجزیرہ ٹی وی کی جانب سے غزہ میں صیہونی حملے میں شہید ہونے والے اپنے عربی صحافیوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ اسٹوڈیو اور فیلڈ میں موجود ساتھیوں نے صحافی اسماعیل الغول اور کیمرہ مین رامی الریفی کی تصاویر اٹھارکھی تھیں۔ الجزیرہ نیٹ ورک…

اسماعیل ہنیہ کا جسد خاکی گھر پہنچنے پر جذباتی مناظر

فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کا جسد خاکی دوحہ میں ان کے گھر پہنچنے پر جذباتی مناظر دیکھنے میں آئے۔ آج صبح ایران کے دارالحکومت تہران میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ پڑھائی…

آئی پی آئی کا امریکا سے آزادی صحافت کیلئے عالمی سائبرکرائم معاہدہ مستردکرنےکا مطالبہ

انٹرنیشنل پریس انسٹیٹیوٹ (آئی پی آئی) نے امریکی حکومت پر زور دیا ہےکہ وہ آزادی صحافت کے لیے عالمی سائبرکرائم معاہدےکو مسترد کردے۔ صحافیوں کے لیے کام کرنے والے عالمی ادارے آئی پی آئی نے سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں امریکا سے…

بنگلادیش میں جماعت اسلامی پر پابندی عائد کردی گئی

بنگلادیش میں کوٹہ سسٹم کے خلاف ہونے والے پر تشدد احتجاجی مظاہروں کے بعد حکومت نے جماعت اسلامی اور اس کی طلبا تنظیم چھاترو شبرپر پابندی عائد کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بنگلادیش میں حسینہ واجد کی حکومت نے جماعت اسلامی کو…

حافظ نعیم الرحمان نے پی ٹی آئی کے گرینڈ الائنس کا حصہ بننے سے انکار کردیا

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے اپوزیشن کے گرینڈ الائنس کا حصہ بننے سے انکار کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ اپوزیشن کے ساتھ کچھ مشترکات پریکساں مؤقف بھی اختیار کریں گے اور ملاقاتیں…