پی ٹی آئی کا دو ہفتے میں حکومت مخالف گرینڈ الائنس بنانے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ ہم بڑا سیاسی اتحاد بنانے جا رہے ہیں، اگلے 15 روز کے اندر بڑا اتحاد بنائیں گے۔
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے ہمراہ…