رینجرز اہلکار قتل کیس: ایم کیو ایم کارکن عبید کےٹو کو عمر قید کی سزا
انسداد دہشت گردی عدالت نے 1998 میں قتل کیےگئے رینجرز اہلکار کے کیس میں جرم ثابت ہونے پر ایم کیو ایم کارکن عبیدکےٹو کو عمرقید کی سزا سنادی۔
عدالت نے پولیس اہلکارکو زخمی کرنے کے جرم میں عبید کےٹو کو مزید 15 سال قید کی سزا سنائی۔
عدالت…