جماعت اسلامی کا دھرنے کو حکومت ہٹاؤ تحریک میں تبدیل کرنے کا عندیہ
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے آئی پی پیز سے معاہدے ختم کرنے اور بجلی کی قیمتیں کم کرنے کے مطالبات پورے نہ ہونے کی صورت میں دھرنے کو حکومت ہٹاؤ تحریک میں بدلنے کا عندیہ دیدیا۔
جماعت اسلامی جو مطالبات کر…