ماہانہ آرکائیو

اگست 2024

دورہ پاکستان،بنگلادیش نے ٹیم سیکیورٹی کیلئے رابطہ کرلیا

بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے اعلیٰ حکام نے ٹیم کی سیکیورٹی کیلئے پاکستان سے رابطہ کرلیا۔ بنگال ٹائیگرز کی ٹیم کو 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کی 17 اگست سے پاکستان کا دورہ کرنا ہے، یہ میچز آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ کا حصہ ہیں۔ سیریز…

ناروے فٹبال کپ انڈر 15 کیٹیگری میں بھی پاکستانی پلیئرز کی شاندار کارکردگی

ناروے فٹبال کپ میں انڈر 15 کیٹیگری میں بھی پاکستانی پلیئرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے،پاکستان کی جانب سے نوید، شہباز، سبحان، ابراہیم اور احسان نے گول اسکور کیے۔ ناروے کپ میں انڈر 15 کیٹیگری میں راؤنڈ آف 32 کے میچ میں پاکستان…

پیرس اولمپکس مقابلوں کے پانچویں روز میڈلز ٹیبل پر چین سرفہرست آگیا

پیرس اولمپکس میں مقابلوں کے پانچویں روز 8 سونے، 7 چاندی اور 3 کانسی کے تمغوں کیساتھ چین میڈلز ٹیبل پر سرفہرست آگیا۔ پیرس اولمپکس 2024 کے مقابلوں میں چین کے مجوعی میڈلز کی تعداد 18 ہوگئی ہے۔ اولمپکس مقابلوں میں جاپان نے بھی سونے کے 8…

12 ویں بلند ترین چوٹی سر کرنیوالے پہلے امریکی پاکستانی کوہ پیما نئی چوٹی سر کرنے کیلئے پُر عزم

12 ویں بلند ترین چوٹی سر کرنے والے پہلے امریکی پاکستانی کوہ پیما عامر بٹ ایک اور چوٹی سر کرنے کے لیے پُر عزم ہیں،عامر بٹ پہلے امریکی پاکستانی ہیں جنہوں نے 8051 میٹر بلند دنیا کی بارہویں بلند چوٹی براڈ پیک کو سر کیا ہے ۔ براڈ پیک سر کرنے…

رؤف حسن کی پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں ضمانت منظور، رہائی کا حکم

اسلام آباد کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن کو پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمے سے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد کی پیکا ایکٹ عدالت کے جج عباس شاہ نے رؤف حسن کے خلاف انٹرنیٹ پر دہشتگردی سے متعلق انفارمیشن بنانے، پھیلانےاور دھماکے…

پاکستان میں تیار شدہ ٹویوٹا گاڑیوں کی ایکسپورٹ کا آغاز

پاکستان میں تیار کی گئی ٹویوٹا گاڑیوں کی ایکسپورٹ کا آغاز کردیا گیا ہے، اس حوالے سے انڈس موٹرز کمپنی کے پلانٹ پر خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین مہمان خصوصی کے طور پر شریک ہوئے جن…

پاکستان پر 130 ارب ڈالر کا قرضہ ہے ، ملکی معیشت میں صلاحیت ہے،اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میںکہا ہےکہ اگر پاکستان پر 130 ارب ڈالر کا غیر ملکی قرضہ ہے تو پریشان نہ ہوں، ملکی معیشت میں بہت صلاحیت ہے۔ نائب وزیراعظم نے کہا کہ ہماری حکومت باہمی تجارت کی پالیسی پر گامزن ہے،…

آئی ایم ایف سے چھٹکارے کے لیے اصلاحات ناگزیر ہیں ،وزیر خزانہ

وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہےکہ معیشت سےمتعلق اچھی خبریں آنا شروع ہوگئی ہیں جب کہ آئی ایم ایف سے چھٹکارے کے لیے اصلاحات ناگزیر ہیں۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم شہبازشریف…

ایف بی آر نے جولائی میں ہدف سے زائد محصولات جمع کر لیے

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے مالی سال کے پہلے مہینے جولائی میں ہدف سے زائد محصولات جمع کر لیے۔ ایف بی آر نے رواں مالی سال کے پہلے مہینے میں مقرر کردہ محصولات کے ہدف 656 ارب روپے کے مقابلے میں 659.2 ارب روپے کے خالص محصولات جمع…

ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر مہنگا کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مائع پیٹرولیم گیس ( ایل پی جی) کی قمیت میں اضافہ کر دیا، اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یکم اگست سے ایل پی جی کی فی کلو قمیت میں 2 روپے27 پیسے…