جماعت اسلامی کے دھرنے میں اسماعیل ہنیہ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا، ہزاروں افراد کی شرکت
جماعت اسلامی کے زیر اہتمام راولپنڈی میں مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ شہید اسماعیل ہنیہ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔
راولپنڈی کے لیاقت باغ میں جماعت اسلامی کا دھرنا جاری ہے۔ لیاقت روڈ پر غائبانہ نماز جنازہ کے موقع پر…