اسماعیل ہنیہ کو شہید کرکے اسرائیل نے بڑی غلطی کی اب جنگ نئے مرحلے میں داخل ہوگی: عزالدین قسام
حماس کے فوجی بازو عزالدین قسام نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر کہا ہے کہ دشمن نے اپنے اندازے میں غلطی کی ہے اور اب یہ جنگ نئے مراحل میں داخل ہوگی۔
حماس کے فوجی بازو عزالدین القسام نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت کو ایک خطرناک واقعہ قرار دیتے ہوئے…