ماہانہ آرکائیو

اگست 2024

بھارتی ریاست کیرالہ میں لینڈسلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 185 ہوگئی

بھارت میں لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد 185 ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالہ میں شدید بارشوں کے سبب ضلع وایناڈ میں متعدد گھر لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئے جس وجہ سے سیکڑوں افراد کے پھنسے ہونے کا خدشہ ہے جب کہ225…

7 اکتوبر سے اب تک اسرائیلی حملوں میں ہنیہ خاندان کے60 سے زائد افراد شہید ہو چکے: حماس

غزہ میں گزشتہ سال 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی بربریت میں اب تک اسماعیل ہنیہ کے خاندان کے درجنوں افراد شہید ہوچکے ہیں۔ خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق غزہ میں مقیم اسماعیل ہنیہ کے خاندان کےکئی افراد کو اسرائیل نشانہ بنا چکا ہے۔ رپورٹ کے…

روس، ترکیہ اور قطر کی اسماعیل ہنیہ کے قتل کی شدید مذمت

حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر مختلف ممالک کی جانب سے مذمتی بیانات جاری کیے گئے ہیں۔ فلسطینی صدر محمود عباس نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت کی مذمت کی اور اسے ایک بزدلانہ حملہ اور خطرناک عمل قرار دیا جب کہ محمود عباس نے…

اسماعیل ہنیہ کے قتل کا بدلہ لینا تہران کا فرض ہے: آیت اللہ خامنہ ای

ایرانی سپریم لیڈر  آیت اللہ خامنہ ای نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ہنیہ کے قتل کا بدلہ لینا تہران کا فرض ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای نے اپنے بیان میں کہا کہ اسرائیل نے اپنے لیے سخت…

دہشتگرد قابضین کو ہنیہ کی شہادت کے عمل پر پچھتانے پر مجبور کردینگے: ایرانی صدر

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر ردعمل میں کہا ہےکہ ایران دہشتگرد قابضین کو اس شہادت کے بزدلانہ عمل پر پچھتانے پر مجبور کردے گا۔ عرب میڈیا کے مطابق ایرانی صدر نے اپنے بیان میں کہا کہ ایران اپنی علاقائی سالمیت اور وقار…

اسماعیل ہنیہ پاسداران انقلاب کے گیسٹ ہاؤس میں مقیم تھے جسے میزائل سے نشانہ بنایا گیا: اسرائیلی…

اسرائیلی میڈیا نے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت سے متعلق دعویٰ کیا ہے۔ اسرائیل میڈیا کا دعویٰ ہے کہ اسرائیلی وقت کے مطابق رات تقریباً 2 بجےتہران کے قلب میں ایک میزائل فائرکیا گیا اور اس مقام کو نشانہ بنایا گیا جہاں ہنیہ اپنے محافظ…

اسماعیل ہنیہ سے قبل حماس کے کن رہنماؤں کو اسرائیل نے شہید کیا؟

اسماعیل ہنیہ سے قبل حماس کے دیگر رہنماؤں کو بھی اسرائیل نے قتل کیا۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جنوری 1996 میں اسرائیل نے غزہ میں حماس کے فوجی رہنما یحییٰ عیاش کو شہید کیا۔ رپورٹ کے مطابق مارچ 2004 میں حماس کے بانی شیخ احمد یاسین غزہ…

حزب اللہ کے عظیم کمانڈروں میں سے ایک فواد شکر بھی ہوئے شہید، آج نماز جنازہ میں سید نصر اللہ کا ہو…

بیروت میں تسنیم کے رپورٹر نے لبنان میں حزب اللہ کے عظیم فوجی کمانڈروں میں سے ایک حاج محسن کے نام سے مشہور فواد شکر کی شہادت کی خبر کی تصدیق کی ہے جو بیروت کے نواحی علاقے میں گزشتہ رات صیہونیوں کے دہشت گردانہ حملے میں زخمی ہو گئے تھے۔…

اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد اسرائیلی دہشتگردی کے خلاف پورے فلسطین میں مظاہرے

غرب اردن کے شہر رام اللہ میں فلسطینی عوام نے مظاہرہ کرکے، حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو دہشت گردانہ حملے میں شہید کرنے کے صیہونی حکومت کے اقدام کی مذمت کی ہے۔ ارنا نے المیادین کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ غرب اردن کے…

ہنیہ کے قتل پر لبنان کے کیمپوں میں مقیم فلسطینیوں میں زبردست غم وغصہ

لبنان میں کیمپوں میں مقیم فلسطینیوں نے احتجاجی مارچ کرکے حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ کے قتل پر اپنے غم وغصے کا اظہار کیا۔ ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق لبنان میں موجود کیمپوں میں رہنے والے فلسطینی مہاجرین میں حماس کے سیاسی دفتر کے…