ماہانہ آرکائیو

اگست 2024

بلوچستان میں حملہ کرنے والوں کو باہر سے پیسے ملتے ہیں، نائب وزیراعظم

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نےکہا ہےکہ بلوچستان میں حملہ کرنے والوں کو باہر سے پیسے ملتے ہیں، ہم نے ڈائیلاگ کے نام پر بہت بڑی غلطی کی ہے جو ریاست پاکستان کو تسلیم کرتے ہیں ان سے مذاکرات ہوسکتے ہیں۔ سینیٹ میں خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا…

صدر مملکت نے چینی بری فوج کے سربراہ کو نشان امتیاز ملٹری کا اعزاز دیا

صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان اور چین کے درمیان دفاعی تعاون بڑھانے کیلئے خدمات کے اعتراف میں چینی بری فوج کے سربراہ جنرل لی چیاؤمنگ کو نشان امتیاز (ملٹری) کا اعزاز دیا۔ نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی خصوصی تقریب منگل کو ایوانِ…

نیپرا کا بجلی قیمتوں کے 20 فیصلوں پر ازسرنو سماعت کا فیصلہ

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے اپیلیٹ ٹربیونل کے حکم پر بجلی کی قیمتوں کے 20 فیصلوں پر ازسرنو سماعت کا فیصلہ کیا ہے۔ نیپرا بجلی کی قیمتوں سے متعلق جاری کیے گئے 20 فیصلوں پر نئی سماعت کرےگا، ماہانہ اور سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹس…

سعودیہ کی جانب سے ریکوڈک منصوبے میں 80کروڑ ڈالر سرمایہ کاری کا معاہدہ رواں ہفتے متوقع

ریکوڈک میں سعودی عرب کی جانب سے 80کروڑ ڈالر سرمایہ کاری کا معاہدہ رواں ہفتے ہونے کا قوی امکان ہے۔ 80 کروڑ ڈالر میں سے 65 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری اور 15 کروڑ ڈالر چاغی میں ڈویلپمنٹ کے لیے خرچ ہوں گے جبکہ سعودی عرب سے ریکوڈک میں سرمایہ کاری…

لیڈی ڈاکٹر کا قتل: بی جے پی کی ریاست بند کرو ہڑتال، مغربی بنگال میں حالات کشیدہ

کلکتہ کے آرجی کار اسپتال میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی لیڈی ڈاکٹر کے قاتل اور دیگر ذمہ داروں کے خلاف مظاہروں پر پولیس تشدد کے خلاف بی جے پی کی جانب سے آج 'بنگلا بند' ہڑتال کی جا رہی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی جے پی کی جانب سے گزشتہ…

اسکاٹ اربوم نے کراچی میں امریکی قونصل جنرل کے عہدے کا چارج سنبھال لیا

کراچی: اسکاٹ اربوم نے باضابطہ طور پر امریکی قونصل خانہ کراچی میں قونصل جنرل کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ اسکاٹ اربم وسیع تر تجربہ کے ساتھ نئی ذمہ داری سرانجام دینے آئے ہیں، انہوں نے حال ہی میں امریکی محکمہ خارجہ کے بیورو آف ساؤتھ اینڈ…

ڈونلڈ ٹرمپ کو الیکشن نتائج سے متعلق کیس میں نظرثانی شدہ فرد جرم کا سامنا

امریکی صدارتی الیکشن نتائج کیخلاف باغیانہ اقدام سے متعلق کیس میں ڈونلڈ ٹرمپ کو نظرثانی شدہ فرد جرم کا سامنا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق پراسیکیوٹرز نے فیڈرل کرمنل کیس میں سابق صدر کیخلاف نئی فرد جرم جمع کرادی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق…

فرانسیسی حکومت نے ٹیلی گرام کے بانی پاؤل دورو کو جیل بھیج دیا

فرانسیسی حکومت نے پیغامات رسانی سے متعلق سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹیلی گرام کے بانی پاؤل دورو کو جیل بھیج دیا ہے۔ فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون نے دعویٰ کیا کہ پاؤل کی گرفتاری میں سیاست نہیں کی گئی، یہ ججوں پر منحصر ہے کہ وہ اس بارے میں…

نیوکلیئر ہتھیاروں سے متعلق اپنی ڈاکٹرائن بہتر بنا رہے ہیں: روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ امریکیوں کو لگتا ہے کہ تیسری عالمی جنگ ہوئی تو اس سے صرف یورپ متاثر ہوگا تاہم واشنگٹن کو یہ بات جاننا چاہیے کہ روس کی اپنی ڈاکٹرائن ہے جس میں نیوکلیئر ہتھیاروں سے متعلق بھی ڈاکٹرائن شامل ہے یمنی…

ایران کسی سے لڑنا نہیں چاہتا مگر کسی بھی جبر کی مخالفت اور ظالم سے دشمنی ہوگی: صدر پزشکیان

ایرانی صدر پزشکیان نے واضح کیا ہے کہ ان کی خارجہ پالیسی کا محور امن اور دنیا سے رابطے بڑھانا ہے، ایران کسی سے لڑنا نہیں چاہتا مگر کسی بھی جبر کی مخالفت اور ظالم سے دشمنی ہوگی۔ صدر پزشکیان اور ان کی نئی کابینہ سے پہلی ملاقات کے موقع پر…