لاپتا افراد کیس، کراچی سے لاپتا دو شہری طویل عرصے بعد گھر پہنچ گئے
سندھ ہائیکورٹ میں 10 سے زائد لاپتا افرادکی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی جہاں پولیس نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ طویل عرصے سے لاپتا 2 شہری بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے ہیں۔
پولیس کے مطابق نیوکراچی سے لاپتا حسین علی نقوی اور سرسید سے…