چہلم شہدائے کربلا، کراچی میں مرکزی جلوس کیلئے ٹریفک پلان
چہلم کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہوکر اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا حسینیہ ایرانیاں امام بارگاہ پر اختتام پذیر ہوگا، ٹریفک پولیس کے مطابق ایم اے جناح روڈ گرو مندر سے ٹاور تک بند رہے گا۔
ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ ناظم آباد سے آنے…