ماہانہ آرکائیو

اگست 2024

راولپنڈی ٹیسٹ میں بنگلادیش کی تاریخی فتح، پاکستان کو 10وکٹوں سے شکست

راولپنڈی ٹیسٹ میچ میں بنگلادیش نے قومی ٹیم کو دس وکٹوں سے شکست دے دی۔اس سے قبل پاکستانی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 146 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی تھی اور بنگلادیش کو جیت کے لیے صرف 30 رنز کا ہدف دیا تھا۔ ٹیسٹ کا آخری دن: راولپنڈی ٹیسٹ…

شکیب کو بنگلادیشی ٹیم سے الگ کرنے کا مطالبہ، بورڈ کو نوٹس موصول

بنگلہ دیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن کیخلاف ڈھاکا میں قتل کا مقدمہ درج کیے جانے کے بعد بی سی بی کو قانونی نوٹس موصول ہوگیا،بنگلہ دیشی کرکٹ کی ساکھ برقرار رکھنے کیلیے شکیب کو تمام طرز کی کرکٹ سے معطل کرنا چاہیے،اس پر فیصلہ بورڈ کی نئی انتظامیہ…

ویمنز ٹی20 ورلڈکپ،فاطمہ ثنا کو گرین شرٹس کی کپتانی کریں گی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈکپ 2024 کیلئے ویمنز ٹیم کی قیادت کے فرائض نوجوان فاطمہ ثنا کو سونپ دیے۔ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 22 سالہ فاطمہ ثنا کو سینئیر کرکٹر ندا ڈار کی جگہ کپتانی…

آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ کے اگلے ایڈیشن میں زمبابوے شامل

کراچی۔آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ کے اگلے ایڈیشن میں زمبابوے بھی شامل ہوگا۔ 29-2026 دورانیے کیلیے چیمپئن شپ میں زمبابوے کی شمولیت سے ٹیموں کی تعداد 10 سے 11 ہوجائے گی، یہ چیمپئن شپ ویمنز ون ڈے ورلڈکپ میں ٹیموں کی براہ راست کوالیفکیشن کا…

راولپنڈی ٹیسٹ، بنگلہ دیشی بیٹرز کی شاندار بیٹنگ ، میچ کے تیسرے روز اپنی پہلی اننگز میں 5 وکٹوں کے…

بنگلہ دیشی بیٹرز نے راولپنڈی ٹیسٹ میں شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے میچ کے تیسرے روز اپنی پہلی اننگز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 316 رنز بنا لیے ، مہمان ٹیم کو پاکستان کی پہلی اننگز کا اسکور برابر کرنے کے لئے مزید 132 رنز درکار ہیں ، شادمان…

پاکستان میں اے ٹی ایمز کی بندش کی خبریں، پی ٹی اے کا بیان سامنے آگیا

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے پاکستان میں اے ٹی ایمز کی بندش کی خبروں سے متعلق وضاحت دے دی۔ پی ٹی اے حکام کا کہنا ہے کہ ایل ڈی آئی نیٹ ورکس کی عدم دستیابی یا بندش کا کوئی مسئلہ درپیش نہیں ہے، معیاد ختم ہونے والے ایل ڈی…

واٹس ایپ میں ایک انتہائی کارآمد اور بہترین پرائیویسی فیچر کی آزمائش

واٹس ایپ کی جانب سے یوزر نیم فیچر کی تیاری پر کافی عرصے سے کام کیا جار ہا ہے اور ابھی یہ بیٹا (beta) ورژن میں بھی صارفین کو دستیاب نہیں۔ مگر میٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ میں اس فیچر میں ایک دلچسپ اضافہ کیا گیا ہے۔wabetainfo کی ایک رپورٹ…

گوگل کروم صارفین کے لیے ایک بہترین فیچر متعارف

گوگل کی جانب سے ایک نیا فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے جو اینڈرائیڈ ڈیوائسز اور ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر پر کروم صارفین کو تمام گوگل اکاؤنٹ ڈیٹا تک رسائی میں مدد فراہم کرے گا۔ یہ فیچر آئی او ایس ڈیوائسز کے لیے بھی متعارف کرانے کا اعلان کچھ عرصے…

فیس بک اور انسٹا گرام سے تھریڈز پر کراس پوسٹس کا فیچر صارفین کیلئے متعارف

میٹا نے کئی ماہ کی آزمائش کے بعد انسٹا گرام اور فیس بک سے پوسٹس براہ راست تھریڈز پر شیئر کرنے کا فیچر متعارف کرا دیا ہے۔خیال رہے کہ میٹا نے تھریڈز کو ایکس (ٹوئٹر) کے مقابلے پر متعارف کرایا تھا۔ اب کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ فیس بک اور…

4 حروف ٹائپ کرنے پر آئی فون کی ہوم اسکرین کریش ہو نے کا امکان

ایک نئے سافٹ وئیر بگ (bug) کے باعث آئی فون اور آئی پیڈ ڈیوائسز کی ہوم اسکرین کریش ہو رہی ہےمگر اس سے وہی افراد متاثر ہو رہے ہیں جو خود اپنی ڈیوائسز پر 4 حروف پر مبنی جملہ تحریر کرتے ہیں۔ ویسے تو اسکرین کریش ہونے سے ڈیوائس کو نقصان…