ماہانہ آرکائیو

اگست 2024

پاکستان کی بھارت سے یکطرف تجارت جاری، ایک ارب 62 کروڑ ڈالر کی اشیا خرید لیں

پاکستان اور بھارت میں تجارت جاری، بھارت سے یک طرفہ تجارت ہونے پر ملکی خزانے سے ایک ارب 62 کروڑ ڈالر نکل گئے۔ پاکستان نے بھارت سے 1 ارب 62 کروڑ ڈالرز سے زائد کی اشیا خریدیں جب کہ 5 سال میں پاکستان سے بھارت ایک روپے کی کوئی چیز نہیں گئی۔…

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوار میں 13.20 فیصد اضافہ

ملک میں گزشتہ مالی سال2023-24کے دوران خوردنی تیل کی مقامی پیداوار13.20 فیصد اضافے کے ساتھ چھ لاکھ چالیس ہزار نو سو اڑتالیس میٹرک ٹن ریکارڈ کی گئی۔ اس حوالے سے پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد وشمارکے مطابق مالی سال…

بھاری ٹیکس، ٹرک اوربس کے پارٹس بنانیوالی کمپنی کا پیداواری پلانٹ بند کرنے کا اعلان

لاہور میں ٹرک اوربس کے پارٹس بنانے والی معروف کمپنی نے پیداواری پلانٹ غیرمعینہ مدت کیلئے بند کرنے کا اعلان کردیا،ٹرک کمپنی کے مطابق ہماری ٹریکٹر کی صنعت پر 27 فیصد ٹیکس لگا دیا گیا ہے جو ناجائز ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ فیصلہ کیا ہے…

یہ تاثر درست نہیں آئی پی پیز کے معاہدوں کی وجہ سے بجلی کی قیمتیں زیادہ ہیں، اویس لغاری

وزیر توانائی سردار اویس لغاری نے غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ یہ تاثر درست نہیں آئی پی پیز سے معاہدوں کی وجہ سے بجلی کی قیمتیں زیادہ ہیں، بجلی گھروں کا کرایہ اور قرض کی واپسی فی یونٹ بجلی کو مہنگا بنا رہی ہے۔ آئی پی پیز…

حکومت کی اگست، اکتوبر کیلئے 56 کھرب روپے قرض لینے کی تیاری

حکومت نے بینکوں سے اگست، اکتوبر کے لیے 56 کھرب روپے قرض لینے کا منصوبہ بنایا ہے، جو کہ رواں مالی سال کے لیے محصولات کی وصولی کا ایک بڑا ہدف پیش کرنے کے باوجود لیکویڈیٹی کی شدت کو ظاہر کرتا ہے۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک نے…

عالمی فوجداری عدالت نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کرے؛ چیف پراسیکیوٹر

عالمی فوجداری عدالت کے چیف پراسیکیوٹر نے عدالت سے نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق عالمی فوجداری عدالت آئی سی سی کے چیف پراسیکیوٹر کریم خان نے ایک بیان کے ذریعے عالمی عدالت کے ججوں سے مطالبہ…

حماس نے مجھے کوئی نقصان نہیں پہنچایا، میں اسرائیلی میڈیا کی مہم کی بھینٹ نہیں چڑھوں گی، صیہونی خاتون

حماس کے قید سے آزاد ہونے والی ایک صیہونی خاتون نے جنگی قیدیوں کے ساتھ حماس کی بد رفتاری کے صیہونی میڈیا کے دعوؤں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ قید کے دوران کسی نے اس کو کوئی نقصان نہیں پہنچایا۔ صیہونی خاتون "نوآ ارگامانی" نے جو حماس کے…

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں ایک اور کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں ایک گھر پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک نوجوان شہید ہوگیا۔ جنت نظیر وادی کے ضلع بارہ مولا میں قابض بھارتی فوج نے ایک گاؤں کے داخلی اور خارجی راستوں کو بند کر…

تھائی لینڈ کی نئی ویزا پالیسی میں سیاحوں کو کام کرنے کی اجازت مل گئی

تھائی لینڈ نے نئی ویزا اسکیم کے ذریعے سیاحوں کو بھی ملک میں دیر تک قیام کرنے اور وہاں کام کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ ڈیسٹی نیشن تھائی لینڈ ویزا (ڈی ٹی وی) نامی اس نئی ویزا اسکیم کا آغاز 15 جولائی کو کیا گیا تھا جس کا مقصد وہ لوگ جو آن…

حماس کا وفد غزہ جنگ بندی مذاکرات کیلئے مصر پہنچ گیا، اسرائیلی حکام سے ملنے سے انکار

غزہ جنگ بندی اور اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے لیے مذاکرات پر مصر اور قطر کے ثالثیوں سے بات چیت کیلئے فلسیطنی مزاحمتی تنظیم حماس کا وفد قاہرہ پہنچ گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حماس کا وفد جنگ بندی مذاکرات پر بات چیت کے لیے مصر کے…