ماہانہ آرکائیو

اگست 2024

اسرائیل کے خلاف حزب اللہ لبنان کی انتقامی کارروائی کا پہلا مرحلہ، 300 سے زائد میزائل اور راکٹ داغے

حزب اللہ نے آج اتوار کی صبح ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اپنے سینیئر کمانڈر فواد شکر کی شہادت کے جواب میں پہلے رد عمل کے بطور مقبوضہ فلسطین کے اندر ایک وسیع حملہ کیا ہے۔ غیر ملکی نیوز پورٹل کے مطابق حزب اللہ نے گذشتہ چند…

عراق اور ایران میں اربعین حسینی

آج نواسہ رسول امام حریت حضرت امام حسین علیہ السلام کا چہلم بڑی شان و شوکت کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کے چہلم کے موقع پر عراق میں جاری اربعین میلین مارچ آج اپنے عروج کو پہنچ گیا اور دسیوں لاکھ زائرین اس…

صیہونی فوجی اڈوں پر حزب اللہ کے حملے

حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے متعدد فوجی اڈوں پر حملوں کی خبر دی ہے خبروں کے مطابق لبنان اسلامی استقامتی تحریک کے مجاہدین نے غزہ کے مظلوم فلسطین عوام کی حمایت میں صیہونی دشمن کے ہرمون فوجی اڈے پر ڈرون…

صیہونی فوجیوں نے پھر قرآن مجید کی بے حرمتی کی

صیہونی فوجیون نے غزہ پٹی میں اپنے مجرمانہ اقدامات جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر کئی مسجدوں کو تباہ کرنے کے ساتھ ہی وہاں رکھے قرآن مجید کی بے حرمتی کی۔ غیر ملکیٹی وی چینل نے غزہ میں صیہونی فوجیون کے ہاتھوں مسجد گرانے اور قرآن مجید کو…

مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ملین مارچ کیا جائے، مقتدیٰ الصدر

مقتدیٰ الصدر نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے بغداد میں اپنے لاکھوں حامیوں سے فلسطینی عوام کی حمایت کے لیے مظاہرے کی اپیل کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق عراق کے رہنما مقتدیٰ الصدر نے فلسطین کے مظلوم عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے…

غزہ پر صیہونی فوجیوں کے حملے، مزید 14 فلسطینی شہید

غزہ پر غاصب صیہونی فوجیوں کی تازہ ترین جارحیت میں 14 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ غزہ کے خلاف صیہونی دہشتگری کے آغاز کو تین سو تیئیس روز گزر گئے اور فلسطین بالخصوص غزہ میں فلسطینی باشندوں کےلئے بڑے المناک واقعات ہو رہے ہیں۔…

یمنی عوام ایک بار پھر غزہ کی حمایت میں سڑکوں پرنکل آئی

یمن کے عوام نے ملک کے مختلف شہروں میں ایک بار پھر عظیم الشان ریلیاں نکال کر صیہونی دہشتگردی کی مذمت کرتے ہوئے غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت کا اعلان کیا۔ یمن سے موصول ہونے والی خبروں کے مطابق دارالحکومت صنعا میں جمعے کو عوام نے ایک بار پھر…

طوفان الاقصی آپریشن کے آغاز سے قابض صیہونیوں کے آٹھ سو مقامات پر حزب اللہ لبنان کے حملے

غزہ کی حمایت میں سرگرم حزب اللہ لبنان نے گزشتہ دس ماہ کے دوران دہشتگرد صیہونی ٹولے کو سخت آتشی ضرب پہنچائی ہے جس کے تحت فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں آٹھ سو مقامات پر آتش زدگی کے واقعات درج کئے گئے ہیں۔ جاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق حزب…

غزہ پر صیہونی فوج کی بربریت کا سلسلہ جاری، چوبیس گھنٹے میں 42 فلسطینی شہید

تین سو بائیسویں روز بھی غزہ پر ناجائز صیہونی فوجیوں کی دہشتگردی کا سلسلہ جاری رہا۔ جاری شدہ فلسطین کی وزارت صحت کی رپورٹ کے مطابق صیہونی دہشتگردوں نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران قتل عام کے کم از کم مزید چار واقعات رقم کئے جن میں بیالیس…

کہوٹہ سے راولپنڈی آنے والی بس کھائی میں جاگری، 29 افراد جاں بحق

کہوٹہ سے راولپنڈی آنے والی مسافر بس حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں 29 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق حویلی کہوٹہ سے راولپنڈی آنے والی بس کھائی میں گر گئی، حادثے میں 29 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔…