ماہانہ آرکائیو

اگست 2024

پولیس کی کچے میں کارروائی، ڈاکوؤں کے ہاتھوں اغواء پولیس کانسٹیبل بازیاب کرا لیا

رحیم یارخان، پولیس نے کچے کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے ڈاکوؤں کے ہاتھوں اغواء ہونے والے کانسٹیبل احمد نواز کو بازیاب کرالیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق جمعرات کی شام ماچھکہ میں ڈاکوؤں کے حملے کے بعد ڈاکوکانسٹیبل احمدنوازکو اغوا کر کے…

گورنر کے پی نے فضل الرحمان کو پی ٹی آئی کا مسیحا قرار دیدیا

ورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو پی ٹی آئی کا مسیحا قرار دے دیا۔ فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پی ٹی آئی سمجھتی ہے کہ فضل الرحمان انہیں تمام مسائل سے نکال لیں گے، پی ٹی آئی کا مسیحا اس وقت…

طاقتور مون سون سسٹم آج سے ملک میں داخل ، موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی

طاقتور مون سون سسٹم آج سے ملک میں داخل ہونے کا امکان ہے جس کے سبب کراچی سمیت سندھ بھر میں 26 سے 29 اگست تک موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی ہے۔ کراچی میں بارش کی پیشگوئی کے پیش نظر ہنگامی حالت نافذ کردی گئی ہے اور بلدیہ عظمیٰ کے تمام اسٹاف…

ایران سے آنے والی زائرین کی بس کو مکران میں حادثہ، 10 افراد جاں بحق

ایران سے آنے والی زائرین کی بس مکران میں حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ہو گئے۔ زائرین کی بس کو حادثہ مکران کوسٹل ہائی وے پر بزی ٹاپ کے قریب پیش آیا، بریک فیل ہونے کے باعث بس کھائی میں گر گئی۔…

صدر زرداری اور فضل الرحمان کی ملاقات، ممکنہ قانون سازی پر تفصیلی مشاورت

صدر مملکت آصف زرداری نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی ہے۔ صدر مملکت ملاقات کیلئے اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچے۔ مولانا فضل الرحمان نے صدر مملکت کا استقبال کیا، تفصیلی ملاقات میں…

مریم کا ڈاکوؤں کے حملے میں شہید اہلکاروں کے بچوں کو مفت تعلیم، گھر اور نوکریاں دینے کا اعلان

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز پولیس کا حوصلہ بڑھانے شیخ زاید اسپتال رحیم یار خان پہنچ گئیں،شیخ زاید اسپتال میں کچے کے ڈاکوؤں کے حملے میں زخمی ہونے والے پولیس کے جوانوں کی عیادت کی اور زخمی جوانوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی۔ زخمی سپاہی…

پاکستان کا تعلیمی نظام انتہائی ناقص، ایک بھی ضلع بہترین درجے میں شامل نہیں

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک کے 134 اضلاع میں سے ایک بھی ضلع تعلیمی کارکردگی کے لحاظ سے بہترین انڈیکیٹرز کی درجہ بندی میں شامل نہیں ہے۔ وزارت منصوبہ بندی کی طرف سے جاری کردہ ضلعی ایجوکیشن رپورٹ 2023 میں اسلام آباد سمیت ملک بھر کے…

اب آپ اپنے پسندیدہ گانے کو انسٹا گرام پروفائل میں ایڈ کرسکتے ہیں

انسٹا گرام نے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے جس سے صارفین اپنی پروفائل پر موسیقی کا اضافہ کر سکتے ہیں،میٹا کی زیرملکیت فوٹو شیئرنگ ایپ میں یہ فیچر امریکی گلوکارہ سبرینا کارپینٹر کے اشتراک سے متعارف کرایا گیا۔ اس مقصد کے لیے گلوکارہ نے ایک…

پاک فوج کا غیرملکیوں سمیت 7 کوہ پیماؤں کو بچانے کیلئے کامیاب آپریشن

پاک آرمی نے گلگت بلتستان میں سات کوہ پیماؤں کو بچانے کےلیے کامیاب ریسکیو آپریشن کیا۔ پاک آرمی نے سات کوہ پیماؤں کو کامیابی سے ریسکیو کرلیا جن میں تین روسی اور چار پاکستانی کوہ پیما شامل تھے جنہیں 20100 فٹ کی بلندی سے ریسکیو کیا گیا۔…

فلسطینیوں کی بدحالی سے متعلق یو این رپورٹ پر وزیراعظم کا عالمی برادری سے فوری اقدامات کا مطالبہ

فلسطینیوں کی جبری بے دخلی اور غذائی قلت سے متعلق اقوام متحدہ کے ادارے او سی ایچ اے کی رپورٹ پر وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی برادری سے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ اقوام متحدہ کی رپورٹ خوفناک اور مظلوم فلسطینیوں کی…