دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی، وزیرداخلہ
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی۔
وزیرداخلہ محسن نقوی نے پشین میں پولیس لائنز کے قریب دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے 2 بچوں کے جاں بحق ہونے پر افسوس اور لواحقین سے ہمدردی اور…