ماہانہ آرکائیو

اگست 2024

ملکی سلامتی اور سکیورٹی اداروں پر حملہ ریڈ لائن ہے جو اسے کراس کریگا قانون حرکت میں آئیگا، اسحاق…

وزیر خارجہ اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے داتا دربار لاہور کے مزار اور مسجد کے توسیعی کام کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کی ریڈ لائن ملکی سلامتی اور سکیورٹی اداروں پر وار ہے، کوئی ریڈ لائن کراس کرے گا تو قانون حرکت…

پنجاب بھر میں مزید مون سون بارشوں کا امکان، الرٹ جاری

لاہور، پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے صوبے بھر میں مزید مون سون بارشوں کا الرٹ جاری کردیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق مون سون بارشوں کا نیا اسپیل 25 اگست سے شروع ہوگا جس کے تحت 29 اگست تک پنجاب میں مون سون بارشوں کا…

شہدائے کربلا کے چہلم پر سندھ میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی

سندھ حکومت نے شہدائے کربلا کے چہلم پر صوبے بھر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔ سندھ حکومت کے مطابق کراچی، حیدرآباد، میرپورخاص، نوابشاہ، سکھر اورلاڑکانہ سمیت صوبے بھر میں پیر 26 اگست کو موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی…

پی ٹی ایم سربراہ منظور پشتین کے بلوچستان میں داخلے پر پابندی عائد

حکومت بلوچستان کی جانب سے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے سربراہ منظور پشتین کے بلوچستان میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ حکومت بلوچستان کے مطابق منظور پشتین پر صوبے کے تمام اضلاع میں داخلے پر پابندی ہوگی، پی ٹی ایم سربراہ منظور…

22 ماہ میں کئی بار عہدے سے ہٹانے کی بات کی گئی، کامران ٹیسوری

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہا ہے کہ 22 ماہ میں کئی بار عہدے سے ہٹانے کی بات کی گئی لیکن میں ان باتوں پر دھیان نہیں دیتا بلکہ مزید بہتر منصوبے شروع کر دیتا ہوں۔ انہوںنے کہا کہ اب تک ایک روپیہ بھی تنخواہ نہیں لی،…

سندھ کے سرکاری کالجوں میں داخلے کیلئے مطلوبہ نمبرز کم کرنے کا فیصلہ

سندھ کے سرکاری کالجوں میں انٹر سال اول کے داخلے کیلئے مطلوبہ نمبرز کو کم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، داخلے کی نئی فہرست 23 اگست تک جاری کی جائے گی۔ ڈی جی کالجز ڈاکٹر نوید نے کہاہے کہ مختلف کالجوں میں داخلے کیلئے کٹ آف مارکس 20 سے 50 نمبر…

لاہور،گورنمنٹ کالج یونیورسٹی نے طالبعلموں کیلئے ڈریس کوڈ جاری کردیا

لاہور کی گورنمنٹ کالج یونیورسٹی (جی سی یو) نے طالبعلموں کیلئے ڈریس کوڈ جاری کر دیا، طلبہ اور طالبات کے کیمپس میں جینز اور ٹی شرٹ پہن کر آنے پر پابندی ہوگی۔ جی سی یو کے نوٹیفکیشن میں لڑکوں کو ڈریس شرٹ، پینٹ اور جوتے پہن کر آنے جبکہ…

لاہور اور سندھ بھر کے اسکولوں میںکے کل تعطیل کا اعلان

سندھحکومت نے چہلم حضرت امام حسینؓ پر اسکولوں میں تعطیل کا اعلان کردیا،اسکولوں میں تعطیل صوبائی محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے فیصلے کی روشنی میں کی گئی ہے۔ صوبائی محکمہ تعلیم نے چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر پیر 26 اگست کو صوبے کے…

اسرائیل کے خلاف کوئی کارروائی عجلت میں نہیں ہوگی، ایرانی ترجمان

ایران نے کہا ہے کہ حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا بدلہ لینے کے معاملے میں وہ اسرائیل کے خلاف کوئی بھی ایسی کارروائی نہیں کرے گا جو عجلت پر مبنی ہو۔ امریکی خبر رساں ادارے سی این این کی ویب سائٹ کے مطابق پاس دارانِ انقلاب کے…

تھائی لینڈ میں چھوٹا چارٹرڈ طیارہ تباہ، 9 افراد ہلاک

تھائی لینڈ کے مشرقی علاقے میں ایک چھوٹا مسافر طیارہ پرواز کے دوران ہچکولے کھاتے ہوئے زمین بوس ہوگیا۔ طیارے میں پائلٹ سمیت 9 افراد سوار تھے جن میں سے کوئی بھی نہ بچ سکا۔ یہ حادثہ دارالحکومت بنکاک سے 100 کلو میٹر دور رونما ہوا۔ حادثے کا…