ماہانہ آرکائیو

اگست 2024

بنگلادیش: سیلاب سے 15 افراد ہلاک، 48 لاکھ متاثر، مواصلاتی نظام تباہ

بنگلادیش میں آنے والے سیلاب سے 15 افراد ہلاک اور لاکھوں متاثر ہوئے ہیں۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق ملک کے 11 اضلاع میں شدید بارشوں کے بعد اس وقت بدترین سیلابی صورتحال ہے جس کے نتیجے میں 48 لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں اور 15 کے ہلاک ہونے کی…

رابرٹ کینیڈی جونیئرآزاد حیثیت میں امریکی صدارت کا الیکشن لڑنے کی دوڑ سے دستبردار

رابرٹ کینیڈی جونیئر آزاد حیثیت میں امریکی صدارت کا الیکشن لڑنے کی دوڑ سے دستبردار ہوگئے۔ رابرٹ کینیڈی جونیئر نے صدارتی انتخابات سے دستبرداری کے بعد ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کردی۔ انہوں نے کہا کہ سروے سے ظاہر ہوا ہے…

شمالی عراق میں ترک ڈرون حملے میں کردستان ورکرز پارٹی کے تین ورکرز ہلاک

ترک ڈرون حملے میں شمالی عراق میں کردستان ورکرز پارٹی (پی کے کے) کے تین ارکان ہلاک ہو گئے۔ عراقی کردستان کی انسداد دہشتگردی سروس کے مطابق ترک ڈرون حملے میں کردستان ورکرز پارٹی کے تین ارکان شمالی عراق میں ہلاک ہو گئے۔ بیان میں کہا گیا…

ایران کے مختلف صوبوں میں چھاپہ مار کارروائیاں، داعش کے 14 دہشتگرد گرفتار

ایرانی حکام نے مختلف صوبوں میں چھاپہ مار کارروائیاں کرتے ہوئے داعش کے 14 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ ایرانی خبرایجنسی کے مطابق داعش سے وابسطہ دہشتگردوں کی گرفتاریاں تہران، البروز، فارس اور خوزستان صوبوں سے کی گئیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق…

جرمنی میں میلے کے دوران چاقو سے حملہ، تین افراد جاں بحق اور کئی زخمی

جرمنی کے شہر زولنگن میں میلے کے دوران ایک چاقو بردار شخص کے حملے میں تین افراد جاں بحق جبکہ کئی زخمی ہوگئے۔ خبرایجنسی کے مطابق چاقو زنی کا واقعہ ایک مارکیٹ میں پیش آیا جہاں اسٹیج پر موسیقی جاری تھی اور کافی لوگ جمع تھے۔ حکام کے مطابق…

روسی جیل میں عملہ یرغمال، قیدیوں نے 4 اہلکاروں کو قتل کردیا

روس کے علاقے وولگوگراڈ کی جیل میں قیدیوں نے عملے کو یرغمال بنا کر 4 اہلکاروں کو قتل کردیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق خود کو داعش کے جنگجو بتانے والے 4 خنجر بردار قیدیوں نے جیل کا کنٹرول سنبھال کر عملے کو یرغمال بنا لیا جس کے بعد…

مرد سرپرست کے بغیر عورت کو گاڑی میں نہ لیکر جائیں، افغان طالبان کی ڈرائیورز کو ہدایت

کابل: افغانستان کی طالبان حکومت نے ملک میں اخلاقیات کے حوالے سے نئے ضابطے جاری کردیے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق گزشتہ روز جاری کیے گئے ضابطوں میں خواتین کے لیے چہرہ چھپانا اور مردوں کے لیے داڑھی رکھنے کو لازمی قرار دیا گیا ہے جبکہ…

انڈونیشیا میں انتخابی قوانین کیخلاف احتجاج، مظاہرین نے پارلیمنٹ پر دھاوا بول دیا

انڈونیشیا میں انتخابی قوانین میں مجوزہ ترمیم کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے عوام نے پارلیمنٹ کی عمارت پر دھاوا بول دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آج انڈونیشیا کے مختلف شہروں میں عوام نے صدر جوکو ویدودو اور ان کے پارلیمانی اتحادیوں کی…

بھارت سے نیپال جانیوالی بس دریا میں جاگری، 14 مسافر ہلاک

کھٹمنڈو: بھارت سے نیپال جانے والی مسافر بس دریا میں جاگری جس کے نتیجے میں 14 مسافر ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حادثہ نیپال کے تناہن ضلع میں پیش آیا، بس میں کل 40 مسافر سوار تھے اور حادثے کے نتیجے میں 14 جاں بحق جب کہ 17 زخمی…

فضل الرحمان سے پی ٹی آئی وفد کی ملاقات، پارلیمان معاملات پر اکٹھے بڑھنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وفد نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر، اسدقیصر، شبلی فراز اور رؤف حسن شریک تھے جبکہ جے یوآئی کی جانب سے عبدالغفورحیدری،…