ایران میں بس حادثے میں جاں بحق افراد کی میتیں جیکب آباد پہنچادی گئیں
ایران کے شہریزد میں بس حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی میتیں جیکب آباد پہنچادی گئیں۔
وزیرا عظم کی خصوصی ہدایت پر ایران سے طیارہ میتیں اور زخمیوں کو لے کروطن پہنچ گیا۔ میتیں اور زخمیوں کو پاکستان ائیر فورس کے خصوصی سی ون تھرٹی طیارے…