ماہانہ آرکائیو

اگست 2024

وزیراعظم سے بلاول بھٹو کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے بلاول بھٹو کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ پیپلز پارٹی کے وفد میں شیری رحمان، نوید قمر اور راجہ پرویز اشرف شامل تھے جب کہ مسلم لیگ (ن) کی طرف سے اسحاق ڈاراور رانا ثناء اللہ شریک تھے۔ حکومت…

کارساز حادثہ: جاں بحق آمنہ کی فیس بک گروپ پر کی گئی پوسٹ اور آخری واٹس ایپ اسٹیٹس وائرل

کراچی: کارساز پر ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والی طالبہ آمنہ عارف کی فیس بُک کے گروپ پر کی گئی پوسٹ اور آخر واٹس ایپ اسٹیٹس وائرل ہوگیا۔ چند روز قبل نتاشا نامی خاتون کی جانب سے روڈ پر پہلے ایک سفید رنگ کی گاڑی کو ٹکر ماری گئی جس کے…

بظاہر لگ رہا حکومت ہی جبری گمشدگیوں کی بینیفشری ہے، جسٹس گل حسن کے کیس میں ریمارکس

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے لاپتہ افراد کے کیس میں ریمارکس دیے کہ لوگوں کو اٹھایا جارہا ہے مگر چیف ایگزیکٹو کچھ نہیں کر رہے۔ تحریک انصاف کے رہنما اظہر مشوانی کے 2 لاپتہ بھائیوں کی بازیابی سے متعلق درخواست پر…

لاہور ہائیکورٹ: فائر وال اور انٹرنیٹ کی بندش سے متعلق درخواست آج ہی سماعت کیلئے مقرر کرنیکی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ نے انٹرنیٹ کی بندش اور فائر وال کی تنصیب سے متعلق درخواست کو آج ہی سماعت کے لیے مقرر کرنے کی ہدایت کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چوہدری محمد اقبال نے ملک بھر میں انٹرنیٹ کی بندش اور فائر وال کی تنصیب کے خلاف درخواست پر…

کراچی میں تیز بارش اور اربن فلڈنگ کا خدشہ

کراچی: مون سون کے نئے سسٹم کے تحت کراچی سمیت پورے سندھ میں موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے بتایا کہ نیا سسٹم پورے سندھ کو لپیٹ میں لے گا جس کے سبب 27 اور 28 اگست کو شہر قائد میں تیز…

سرگودھا: موٹروے پرکھڑی کار سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد کی لاشیں برآمد

سرگودھا میں بھیرہ کے قریب موٹروے پر کھڑی کار سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق کار سے ایک مرد، 2 خواتین اور ایک بچےکی لاش ملی ہے جب کہ کار ڈرائیور عمر قاسم کو بے ہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا…

علی امین گنڈاپور نے اسی رویے کا مظاہرہ کیا جیسی پیشگوئی کی گئی تھی

اسلام آباد: جب علی امین گنڈا پور کو 8 فروری کے عام انتخابات کے بعد خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ کے عہدے کیلئے نامزد کیا گیا تو متعلقہ حلقوں کے ایک باخبر ذریعے نے گنڈا پور کے حوالے سے اس نمائندے کو بتایا تھا کہ ’’وہ اچھے رویے کا مظاہرہ کریں…

سکھر: موٹروے پر کار اور ٹرک میں ٹکر، حادثے میں خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق

سکھر ملتان موٹروے پر تیز رفتار کار ٹرک سے ٹکرا گئی، حادثے میں خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق جبکہ ایک خاتون زخمی ہوگئیں۔ سکھر پولیس کے مطابق حادثہ سکھر ملتان موٹر وے ایم فائیو پر دادلو کے قریب پیش آیا جہاں ملتان جانے والی کار تیز رفتاری کے…

لاہور سے کراچی آنے والی عوام ایکسپریس کی ایک بوگی پٹڑی سے اتر گئی

لاہور سے کراچی آنے والی عوام ایکسپریس کی ایک بوگی پٹڑی سے اتر گئی۔ ریلوے حکام کے مطابق عوام ایکسپریس کی اے سی بزنس کلاس کی بوگی لاہور ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم نمبر 5 پر پٹری سے اتری۔ ریلوے حکام کا کہنا تھا کہ بوگی کو واپس ٹریک پر…

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور گڈ گورننس کمیٹی کے رکن قاضی انورایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی…

بانی پی ٹی آئی کی گڈ گورننس کمیٹی کو شکیل خان سے متعلق تمام ثبوت سامنے لانے کی ہدایت قاضی انور کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نے عاطف خان اور جنید اکبر کو آج بلایا ہے جبکہ شکیل خان کے تمام ثبوت عاطف خان، جنید اکبر اور میڈیا کو دکھانے…