پی ٹی آئی جلسہ منسوخی، خیبرپختونخوا حکومت نے علیمہ خان کے دعوؤں کے برعکس بیان دے دیا
خیبرپختونخوا حکومت کے مشیراطلاعات بیرسٹر سیف نے پارٹی رہنما اعظم سواتی اورعلیمہ خان کے دعوؤں کے برعکس بیان دے دیا۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے بیرسٹر سیف نے کہا کہ جلسہ منسوخی کیلئے بانی پی ٹی آئی نے نہیں بلایا۔
انہوں نے…