ماہانہ آرکائیو

اگست 2024

امریکی انتخابات سے قبل انٹرنیٹ پر سیلیبرٹیز کی حمایتوں پر مشتمل فیک نیوز کی بھرمار

نیوز لٹریسی پراجیکٹ کے ماہرین نے کہا ہے کہ امریکی انتخابات سے قبل سوشل میڈیا پر فیک نیوز پھیلانے والوں نے ووٹروں کو متاثر کرنے کیلئے معروف شخصیات اور سیلیبرٹیز کی حمایتوں پر مشتمل جعلی خبروں کو نیا ہتھیار بنا لیا ہے۔ برطانوی نشریاتی…

بنگلادیش: سیلاب سے لاکھوں افراد محصور، طلبہ کا بھارت پر ڈیم سے پانی چھوڑنے کا الزام

بنگلادیش میں بارشوں اور سیلاب سے تقریباً 36 لاکھ افراد محصور اور دو افراد ہلاک ہوگئے۔ ڈیزاسٹر مینجمنٹ کی وزارت کا کہنا ہے کہ سیلاب سے گھروں اور بنیادی ڈھانچے کو نقصان پہنچا ہے، کئی علاقوں میں سڑکوں کا رابطہ منقطع ہوگیا ہے جس کی وجہ سے…

غزہ میں دن بھر جاری رہنے والی اسرائیلی بمباری میں 40 سے زائد فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملوں میں ایک بار پھر تیزی آگئی، غزہ کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں صبح سے جاری بمباری میں 40 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوگئے۔ غزہ کے علاقے دیرالبلح سے بھی ہزاروں بے گھر فلسطینی ایک بار پھر دربدر ہوگئے، دوسری جانب…

متحدہ عرب امارات نے بھی افغان طالبان کے نامزد سفیر کو تسلیم کرلیا

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات نے افغان طالبان کے نامزد کردہ سفیر کو تسلیم کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات نے افغانستان کی طالبان حکومت کی جانب سے نامزد کردہ سفیر بدرالدین حقانی کو تسلیم کرلیا۔ افغان وزارت خارجہ نے بھی اپنے…

بنگلادیش کی عبوری حکومت کا حسینہ واجد کا سفارتی پاسپورٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ

بنگلادیش کی عبوری حکومت نے طلبا احتجاج کے باعث استعفیٰ دیکر ملک سے بھارت فرار ہونے والی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد اور ان کی کابینہ میں شامل وزراء کے سفارتی پاسپورٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ماہر معیشت دان ڈاکٹر…

بھارت: تریپورہ میں طوفانی بارشوں سے تباہی، 10 افراد ہلاک اور متعدد لاپتا

بھارتی ریاست تریپورہ میں بارشوں کے باعث بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان کی اطلاعات ہیں، مختلف حادثات میں 10 افراد ہلاک اور متعدد لاپتا ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست تریپورہ میں بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال ہے اور نظام زندگی…

بلنکن کا دورہ مشرق وسطیٰ ناکام، جوبائیڈن کا نیتن یاہو پر جنگ بندی مذاکرات قبول کرنے کیلئے دباؤ

امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو پر غزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے جلد از جلد ڈیل کرنے پر زور دیتے ہوئے قاہرہ میں جاری مذاکرات کو انتہائی اہم قرار دیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق وائٹ ہاؤس کی…

امریکی ائیر لائن کمپنیوں نے اسرائیل کیلئے پروازوں کی معطلی میں توسیع کردی

واشنگٹن: ایران اور دیگر مزاحمتی قوتوں کی جانب سے اسرائیل پر حملے کے خدشے کے پیش نظر امریکی ائیر لائن کمپنیوں نے اسرائیل کے لیے پہلے سے معطل پروازوں کی تاریخ میں مزید توسیع کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا کی ڈیلٹا ائیر لائن کمپنی نے…

بھارتی ریاست آندھرا پردیش کی دوا ساز فیکٹری میں دھماکا، 17 افراد ہلاک

بھارتی ریاست آندھرا پردیش کی فارما سیوٹیکل فیکٹری میں دھماکے سے 17 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ بھارتی حکام کے مطابق دھماکا فارما سیوٹیکل فیکٹری کے کیمیکل ری ایکٹر میں ہوا جس کے بعد فیکڑی میں آگ لگ گئی۔ رپورٹ کے مطابق دھماکے…

ایپل کی ایئرپوڈز کے دو نئے ورژن متعارف کرنے کی تیاری

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل اس سال کے آخر تک ایئرپوڈز کے دو نئے ورژن متعارف کرانے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔ یہ نئے ایئر پوڈز، ایئرپوڈز 3 کے ساتھ ایئر پوڈز 2 کی جگہ بھی لیں گے۔ بلومبرگ کے مارک گرمین کی ایک رپورٹ کے مطابق ایپل ایک…