ماہانہ آرکائیو

اگست 2024

آٹزم کا قبل ازوقت پتہ لگانے والا اے آئی پروگرام تیار

لندن: ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اے آئی ٹیکنالوجی اس بات کا اندازہ لگانے میں مدد کر سکتی ہے کہ کن چھوٹے بچوں میں آٹزم کا زیادہ امکان ہے۔ محققین نے کہا کہ AutMedA نامی اے آئی پروگرام طبی ڈیٹا میں ایسے بچوں کی تلاش کرسکتا ہے…

مکڑیوں کے شکار کیلئے انوکھی ترکیب کے استعمال کا انکشاف

چینی سائنس دانوں کو ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ اورب ویور مکڑی اپنے جال میں پھنسے ہوئے جگنوؤں کو اپنے اگلی غذا کھانے کے لیے استعمال کرتی ہے۔ جگنو اپنے پیٹ پر روشنی خارج کرنے والے خلیات کا استعمال کرتے ہوئے دوسرے جگنوؤں سے رابطہ کرتے…

ایپل نے اپنے آپریٹنگ سسٹم کا نیا ورژن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی او ایس 17.6.1 کا تازہ ترین ورژن متعارف کرا دیا۔ اس ورژن میں نیا سافٹ ویئر اصل آئی او ایس 17.6.1 اپ ڈیٹ کے لانچ کے ڈیڑھ ہفتے بعد آ رہا ہے۔ آئی او ایس 17.6.1 کو سیٹنگز میں جنرل آپشن کے اندر سافٹ…

کے الیکٹرک نے بجلی 3 روپے 9 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی

کراچی میں بجلی کی تقسیم کار نجی کمپنی کے الیکٹرک نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں بجلی مہنگی کرنے کی درخواست جمع کروا دی۔ کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی3 روپے 9 پیسے مزید مہنگی کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔ کے الیکٹرک نے…

فیسکو، آئیسکو اورگیپگو کی نجکاری کیلئے باضابطہ عمل شروع ہوگیا

وفاقی حکومت نے ڈسکوز کی نجکاری کے لیے باضابطہ عمل شروع کردیا ہے۔ پہلے مرحلے میں تین ڈسکوز فیسکو، آئیسکو اور گیپگو کی نجکاری کے لیے مالیاتی مشیروں کی تقرری کے لیے 16 ستمبر تک تجاویز طلب کر لی گئی ہیں۔ نجکاری کمیشن کے ذرائع کے مطابق…

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ایک لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کی مشروط منظوری دیدی

اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) نے ایک لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کی مشروط منظوری دےدی۔ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں رواں مالی سال کے دوران آپریشن عزم استحکام کیلئے 20 ارب روپے کی منظوری دی…

ملکی زرمبادلہ کے ذخائرکتنے ہوگئے ؟ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کے تازہ اعداد و شمار جاری کردیے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 16 اگست تک 14.66 ارب ڈالر رہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 16 اگست کو ختم ہوئے کاروباری ہفتے میں 2.22…

انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

کراچی: انٹربینک تبادلہ میں آج مسلسل دوسرے روز ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا۔ انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 15 پیسے مہنگا ہو کر 278 روپے 67 پیسے پر بند ہوا۔ گزشتہ روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 18 پیسے مہنگا ہوکر 278 روپے 52 پیسے پر بند ہوا تھا۔…

پنڈی ٹیسٹ کا تیسرا روز: 448 رنز کے جواب میں بنگلادیش کی دوسری وکٹ گرگئی

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن کا آغاز ہوچکا ہے اور مہمان ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے۔ بنگلادیش کی دوسری وکٹ 53 رنز پر گرگئی ہے، نجم الحسین شنٹو 16 رنزبناکر آؤٹ ہوگئے جن کی وکٹ خرم شہزاد نے لی۔ اس کے…

بنگلا دیشی کرکٹر شکیب الحسن پر قتل کا مقدمہ درج، حسینہ واجد بھی نامزد

بنگلا دیش کے اسٹار کرکٹ آل راؤنڈر اور عوامی لیگ سے تعلق رکھنے والے سابق رکن اسمبلی شکیب الحسن پر ڈھاکا میں قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق شکیب الحسن پر ڈھاکا میں گارمنٹ فیکٹری کے ملازم کے قتل کا الزام عائد کیا…