قائمہ کمیٹی بین الصوبائی رابطہ کا پی سی بی کو وزیراعظم سیکرٹریٹ کے ماتحت کرنے پر اظہار تشویش
اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی بین الصوبائی رابطہ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو وزارت سے نکال کر وزیراعظم سیکرٹریٹ کے ماتحت کرنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
ثنااللہ مستی خیل کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی بین…