ماہانہ آرکائیو

اگست 2024

5 سالہ مارشل آرٹسٹ سفیان محسود نے بھارت کا 5 سال پرانا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان کے 5 سالہ مارشل آرٹسٹ سفیان محسود نے بھارت کا 5 سال پرانا گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا،جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے کم عمر مارشل آرٹسٹ سفیان محسود نے بھارت کا مشکل ترین ریکارڈ توڑ کر یہ اعزاز اپنے نام کرلیا جس کے بعد سفیان…

انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ، 24 اگست کو مزید 7 میچ ہوں گے

انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ میں 24 اگست کو مزید 7 میچ کھیلے جائیں گے۔ ای پی ایل میں شائقین فٹ بال کو انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلے دیکھنے کو مل رہے ہیں۔پہلا میچ برائٹن اینڈ ہوو البیون اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیموں کے درمیان امریکن…

ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقا کا پہلا ٹی ٹونٹی میچ کل کھیلا جائے گا

ویسٹ انڈیزاور جنوبی افریقا کے درمیان تین ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (کل) جمعہ کو برائن لار سٹیڈیم تاروبا ٹرینیڈاڈ میں کھیلا جائے گا۔ جنوبی افریقا کی ٹیم ان دنوں ویسٹ انڈیز میں ہے جہاں وہ اپنے دورے کے دوران…

وزیراعظم شہبازشریف سے جرمن وزیر برائے اقتصادی تعاون و ترقی سوینجا شولزے کی ملاقات

وزیر اعظم محمد شہبازشریف نےپاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی کے لیے جرمنی کے تعاون کو سراہتے ہوئےکہا ہے کہ پاکستان اور جرمنی کے مابین باہمی طور پر مفید تجارتی اور اقتصادی تعلقات موجود ہیں جن کو وہ مزید مستحکم کرنے کے خواہش مند ہیں۔ وزیر…

صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی اٹک سکول وین پر فائرنگ کے واقعہ کی پُرزور مذمت

ایوان صدر اور وزیراعظم آفسکے پریس وِنگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے اٹک میں سکول وین پر فائرنگ کے واقعہ کی پُرزور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم بچوں کو نشانہ بنانا انتہائی ظالمانہ اور شرمناک فعل ہے۔ صدر مملکت نے…

منی لانڈرنگ کیس، مونس الہٰی کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کرنیکا حکم، جائیدادیں بھی ضبط

اسپیشل سینٹرل عدالت لاہور نے منی لانڈرنگ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مونس الٰہی سمیت 6 اشتہاری ملزمان کے شناختی کارڈز اور پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ مونس الٰہی سمیت دیگر اشتہاری ملزمان کے خلاف منی لانڈرنگ کے مقدمے کی…

سندھ میں دہشتگردی کا شکار والدین کے بچوں کو نجی اسکولوں میں مفت تعلیم دینے کا فیصلہ

پرائیوٹ انسٹی ٹیوشنز سندھ نے دہشتگردی کا شکار ہونے والے والدین کے بچوں کو نجی اسکولوں میں مفت تعلیم دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر پرائیوٹ انسٹی ٹیوشنز سندھ رفیعہ جاوید نے نجی اسکولوں کو مراسلہ لکھا جس میں ہدایت کی گئی ہے کہ کم…

الیکشن ٹریبونل نے وزیر داخلہ بلوچستان ضیا لانگو کو ڈی نوٹیفائی کردیا

الیکشن ٹریبونل نے وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیا لانگو کو ڈی نوٹیفائی کرتے ہوئے 7 پولنگ اسٹیشز پر دوبارہ ووٹنگ کا حکم دے دیا،بلوچستان ہائیکورٹ میں جسٹس عبداللہ بلوچ نے انتخابی عذرداری کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے حلقہ پی بی 36 کے گزگ اور جوہان…

خیبرپختونخوا میں اختیارات نہ ملنے پر بلدیاتی نمائندوں کا عمران خان کو خط

خیبرپختونخوا کے بلدیاتی نمائندوں نے اختیارات نہ ملنے پر پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین کو خط لکھ دیا۔ خط میں بلدیاتی نمائندوں نے بانی پی ٹی آئی سے شکایت کرتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا حکومت بلدیاتی نمائندوں کے مسائل حل کرنے میں دلچپسی نہیں…

اینڈرائیڈ فونز کو چوروں سے تحفظ فراہم کرنے کیلئے بہترین سکیورٹی فیچر متعارف

گوگل نے اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے ایسے فیچر کو متعارف کرانا شروع کر دیا ہے جو اسمارٹ فونز چوری ہونے پر ڈیٹا کے تحفظ کو یقینی بنائے گا۔تھیف ڈیٹیکشن لاک نامی اس فیچر کا اعلان گوگل کی جانب سے مئی 2024 میں سالانہ ڈویلپر کانفرنس کے موقع پر کیا…