ماہانہ آرکائیو

اگست 2024

ایپل نے اپنے آپریٹنگ سسٹم کا نیا ورژن متعارف کرا دیا

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی او ایس 17.6.1 کا تازہ ترین ورژن متعارف کرا دیا۔ اس ورژن میں نیا سافٹ ویئر اصل آئی او ایس 17.6.1 اپ ڈیٹ کے لانچ کے ڈیڑھ ہفتے بعد آ رہا ہے۔ آئی او ایس 17.6.1 کو سیٹنگز میں جنرل آپشن کے اندر سافٹ ویئر اپ ڈیٹ…

بونا راست پاکستانیوں کو عرب ممالک سے ڈیجیٹل ادائیگی کی سہولت دے گا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں بونا راست کے نفاذ کی تقریب سے خطاب میں کراس بارڈر رقوم کی منتقلی کے نظام 'بونا راست کو کنکٹیوٹی کو اہم منصوبہ قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ بونا راست پاکستان اور عرب ممالک کے درمیان بڑا قدم ہے، بونا…

حکومت نے 321 ارب مالیت کے ٹی بلز فروخت کردیئے، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک کے مطابق حکومت نے نیلامی میں 321 ارب مالیت کے ٹی بلز فروخت کردیئے،اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں ٹی بلز کی نیلامی کی تفصیلات سے متعلق آگاہ کیا گیا ہے۔ حکومت نے 3 ماہ کے 52 ارب روپے مالیت کے بلز فروخت کیے اور 3ماہ کے…

دسمبر تک تمام نوٹ تبدیل،ایک نوٹ پلاسٹک کا متعارف کرنے کا فیصلہ کیا ہے،گو رنر اسٹیٹ بینک

گو رنر اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ رواں سال کے آخر تک تمام کرنسی نوٹ تبدیل کرنے جا رہے ہیں۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرصدارت ہوا، جس میں بریفنگ دیتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا کہ…

کراچی والوں کیلئے بجلی 2 ماہ کی ایڈجسٹمنٹ مد میں 5 روپے 76 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی والوں کیلئے بجلی دو ماہ کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 5 روپے76 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔ نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کےالیکٹرک کیلئے مئی اور جون کی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی…

کہیں نا کہیں فائر وال یا ویب مینجمنٹ بھی انٹرینٹ سست ہونے کی وجہ ہے،وزیر آئی ٹی

چیئرمین قائمہ کمیٹی انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے کہا کہ انٹرنیٹ کہیں نا کہیں فائر وال یا ویب مینجمنٹ سسٹم کی وجہ سے بھی سست ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ انٹرنیٹ کی سست رفتاری پر ہم نے متعلقہ لوگوں کو بلایا تھا، انٹرنیٹ کی سست روی سب میرین…

مختلف ائیرپورٹس سے 26 غیر ملکی پروازوں کی آمد اور روانگی تاخیر کا شکار

ملک بھر کے مختلف ائیر پورٹس سے 26 غیر ملکی پروازوں کی آمد اور روانگی تاخیر کا شکار ہوگئی،فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی لاہور سے جدہ کیلئے پی آئی اے کی 2 پروازیں منسوخ ہوگئیں۔ دوسری جانب کراچی جدہ نجی ائیر لائن کی 2 پروازیں ساڑھے 4 گھنٹے،…

پی ٹی آئی کا اسلام آباد میں ہونے والا جلسہ ملتوی، 8 ستمبر کو جلسے کی اجازت مل گئی

پاکستان تحریک انصاف نے آج ترنول میں شیڈول جلسہ ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا،اعلامیے میں کہا گیا ہے اطلاعات ہیں کہ حکومت اس جلسے کی آڑ میں انتشار پھیلانے کی سازش کر رہی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف نے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے اجازت نہ ملنے کے…

ارکان پارلیمنٹ کے تحفظ کیلئے نیب کے نئے ایس او پیز جاری

قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے تاجروں اور بیوروکریٹس کو ماضی جیسی ہراسانی سے بچانے کے بعد بیورو نے اب ارکان قومی اسمبلی، سینیٹرز اور ارکان صوبائی اسمبلی سمیت تمام ارکان پارلیمنٹ کو بدعنوانی کے غیر سنجیدہ کیسز میں ہراساں کرنے، اسکینڈلائز…

ایران میں پاکستانی زائرین کی بس کو حادثہ، وزارت خارجہ کا کرائسس منیجمنٹ یونٹ فعال

ترجمان دفترخارجہ کے مطابق ایران میں زائرین کی بس کو حادثے کے بعد پاکستانی زائرین کے اہلخانہ کی معاونت کیلئے کرائسس منیجمنٹ یونٹ فعال کر دیا جس کے فون نمبرز جاری کردیے گئے ، وزارت خارجہ کا کرائسز منیجمنٹ یونٹ 24 گھنٹے کام کرے گا۔ پاکستانی…