ماہانہ آرکائیو

اگست 2024

سپریم کورٹ نے مونال ریسٹورنٹ کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا

سپریم کورٹ نے مونال ریسٹورنٹ کیس کا 25 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے تحریر کردہ فیصلے میں کہا گیا کہ آرٹیکل 9، 14 کے مطابق زندگی ہر چرند پرند کا بنیادی حق ہے، سائنس سے ثابت ہوچکا دنیا میں کوئی تخلیق…

پاکستان نے عالمی اداروں سے منکی پاکس کی ویکسین فراہم کرنے کی درخواست کر دی

ملک میں منکی پاکس کی ویکسین اور علاج کی ادویات میسر نہیں ہے، اسی وجہ سے پاکستان نے عالمی اداروں سے منکی پاکس کی ویکسین فراہم کرنے کی درخواست کر دی۔ عالمی ادارہ صحت نے منکی پاکس سے متعلق ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کی ہوئی ہے جبکہ پاکستان میں…

اسلام آباد کے سرکاری و نجی اسکولوں میں آج تعطیل کا اعلان

اسلام آباد کے سرکاری و نجی اسکولوں میں آج تعطیل کا اعلان کردیا جس کے مطابق اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے صورتحال کے پیش نظر آج اسکول بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آج اسکول بند رکھنے کا فیصلہ پی ٹی آئی کے…

اگر ملٹری کورٹ میں عمران خان کا ٹرائل ہوا تو اوپن ہوگا،وزیر دفاع

زیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ اگر ملٹری کورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کا ٹرائل ہوا تو اوپن ہوگا،قوم کوپتا لگنا چاہیےکہ بانی پی ٹی آئی کا 9 مئی واقعات میں کیا کردار تھا۔ انہوں نے کہا کہ کسی جنرل کے اوپن ٹرائل کی نظیر ہماری تاریخ…

خواتین کو پارلیمنٹ کے اندر بھی ہراساں کیا جاتا ہے، رکن قومی اسمبلی سحرکامران

اکستان پیپلزپارٹی کی رکن قومی اسمبلی سحرکامران نے دعویٰ کیا ہےکہ خواتین کو پارلیمنٹ کے اندر بھی ہراساں کیا جاتا ہے۔ انہوں نے کہاکہپیپلزپارٹی کی رکن قومی اسمبلی سحرکامران نے دعویٰ کیا کہ خواتین کو پارلیمنٹ کے اندر بھی ہراساں کیا جاتا ہے۔…

پاکستان کا خادم ہوں، فوج کے سپہ سالار کے ساتھ خدمت کر رہا ہوں،وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے قومی یوتھ کنونشن سے خطاب میں کہا ہے کہ میں پاکستان کا خادم ہوں، فوج کے سپہ سالار کے ساتھ یک جان دو قالب ہوکر خدمت کر رہا ہوں۔ انہوں نےکہاکہ چند روز پہلے یوم آزادی جوش و خروش سے منایا، چالیس سال بعد اولمپکس میں…

ایران میں پاکستانی زائرین کی بس کے حادثےکی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی

ایران میں پاکستانی زائرین کی بس کے حادثے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی ہے،سی سی ٹی وی ویڈیو میں بس کو بے قابو ہو کر ایک عمارت سے ٹکراتے اور آگ کے شعلے بلند ہوتے دیکھا جاسکتا ہے۔ ایران کے شہر یزد میں پاکستانی زائرین کی بس حادثے کا…

پی ٹی اے نے لاہور ہائیکورٹ کو انٹرنیٹ کی اسپیڈکم ہونےکی 4 وجوہات بتادیں

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے لاہور ہائی کورٹ کو ملک میں انٹرنیٹ کی اسپیڈکم ہونےکی چار وجوہات بتادیں۔ لاہور ہائی کورٹ میں انٹرنیٹ کی بندش کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، اس دوران پی ٹی اے نے جواب عدالت میں جمع کروادیا۔…

الیکشن کمیشن کی فہرست میں ایمل ولی کو صدر نامزد نہ کرنے پر اے این پی کا عدالت جانےکا اعلان

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے الیکشن کمیشن کی جانب سے سیاسی جماعتوں کی تازہ فہرست میں ایمل ولی کو پارٹی کا مرکزی صدر نامزد نہ کرنے پر عدالت جانےکا اعلان کردیا۔ ترجمان اے این پی انجینئر احسان اللہ خان کا کہنا ہےکہ ایمل ولی کو صدر نامزد…

ملک کا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں ہے جو ڈیفالٹ کا بیانیہ بنا رہے تھے، وہ آج کہاں ہیں؟ آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے نوجوانان پاکستان سے خطاب میںکہا ہے کہ پاکستان کا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں ہے جو پاکستان کےڈیفالٹ کا بیانیہ بنا رہے تھے، وہ آج کہاں ہیں؟ انہوں نے کہاکہ عوام، حکومت اور فوج کے درمیان مضبوط رشتہ ہی پاکستان کی…