پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ، دھرنوں اور احتجاج پر پابندی عائد
حکومت پنجاب نے صوبے بھر میں جلسہ جلوس، ریلیاں، دھرنوں اور احتجاج پر پابندی لگا دی،محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبہ بھر میں 3 روز کیلئے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پابندی کا اطلاق جمعرات 22 اگست سے ہفتہ 24…