ماہانہ آرکائیو

اگست 2024

ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات مکمل، وجوہات سامنے آگئیں

ایران کے سابق صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی وجوہات سامنے آگئیں۔ ایرانی میڈیاکےمطابق حادثے کی حتمی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی ہے، سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات مکمل ہوگئی ہیں اور…

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کا انٹرا پارٹی الیکشن تسلیم نہیں کیا، چیئرمین کا خانہ خالی

الیکشن کمیشن نے رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی اپ ڈیٹڈ فہرست جاری کردی جس میں تحریک انصاف کے چیئرمین کا خانہ خالی رکھا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی اپ ڈیٹڈ فہرست میں نوازشریف کا نام بطور صدر مسلم لیگ (ن)، جماعت اسلامی کے امیر حافظ…

افغان طالبان نے سرکاری ملازمین پر داڑھی لازمی قرار دینے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیدیا

طالبان حکومت نے افغانستان میں سرکاری ملازمین پر داڑھی لازمی قرار دینے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ ترجمان افغان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نےکہا ہے کہ افغانستان میں سرکاری ملازمین پر داڑھی لازمی قرار دینے کی خبریں بے بنیاد ہے۔ انہوں…

لاہور ہائیکورٹ کا پرویز الہٰی سے متعلق غیر ضروری درخواست پر نیب کو 2 لاکھ جرمانہ

لاہورہائی کورٹ نے پرویز الہٰی سے متعلق غیرضروری درخواست پر نیب پر دو لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا۔ لاہو رہائی کورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ کی سربراہی میں دورکنی بینچ نے فیصلہ سناتے ہوئے نیب کی درخواست غیر ضروری قراردےکر خارج کردی ،انہوں نے…

چیچنیا کا دورہ، پیوٹن نے تحفے میں ملے قرآن پاک کے نسخے کو چوما اور دل سے لگالیا

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے 13 سال بعد روس کی نیم خودمختار مسلم اکثریتی آبادی والی ریاست چیچنیا کے دارالحکومت گروزنی پہنچ گئے۔ پیوٹن 2011 کے بعد پہلی بار گزشتہ شب گروزنی پہنچے جہاں مسلم اکثریتی آبادی والی ریاست چیچنیا کے سربراہ رمضان…

یوکرین کا ماسکو پر حملہ ناکام، روسی فوج نے 11 ڈرون مار گرائے

ماسکو: روسی فوج نے یوکرین کی جانب سے دارالحکومت ماسکو پر ڈرون طیاروں سے کیے جانے والا حملہ ناکام بنادیا۔ الجزیرہ کی خبر کے مطابق روسی وزارت دفاع کا بتانا ہے کہ یوکرینی فوج نے دارالحکومت ماسکو کی جانب 11 ڈرون طیارے بھیجے، جنہیں روسی فوج…

حزب اللہ لبنان کے صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر حملے

حزب اللہ لبنان نے آج پھر اپنے دسیوں راکٹوں سے مقبوضہ فلسطین میں ناجائز صیہونی ٹولے کے اہداف کو نشانے پر لیا ہے۔ العالم نیوز کے مطابق حزب اللہ لبنان نے کم از کم پچاس راکٹ مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں منجملہ کاتسرین ٹاؤن کی جانب داغے…

تھر کی بجلی سندھ میں استعمال نہیں ہوتی، فیصل آباد جاتی ہے،مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی میں لاہور کے صحافیوں سے گفتگو میں کہا ہے کہ تھر سے پیدا ہونے والی بجلی سیدھی نیشنل گرڈ سے فیصل آباد جاتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تھر میں سندھ حکومت کی 2 بلین روپے کی سرمایہ کاری کا فائدہ پورے ملک کو ہو…

عمران خان نے فیض حمید کے اوپن ٹرائل کا مطالبہ کر دیا

بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے اوپن ٹرائل کا مطالبہ کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ میں مطالبہ کرتا ہوں جنرل فیض حمید کا اوپن…

بےلگام صیہونی فوج کی غزہ پر بمباری کا سلسلہ جاری، ایک ہی کنبے کے 15 افراد شہید

صیہونی دہشتگردوں نے غزہ پر اپنے تازہ ترین حملے میں ایک ہی کنبے کے پندرہ افراد کو بمباری کر کے شہید کر دیا۔ تسنیم نیوز کے مطابق صیہونی دہشتگردوں نے غزہ پٹی کے مرکزی علاقے میں واقع الزوائد ٹاؤن میں ایک گودام پر تین بم گرائے جس کے نتیجے…