ماہانہ آرکائیو

اگست 2024

انٹرنیٹ سب میرین کیبل سے متاثر ہے‘، چیئرمین پی ٹی اے نے فائر وال کی بھی تردید کردی

چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل(ر) حفیظ الرحمان نے اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے فائر وال کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے یہ لفظ کہیں نہیں پاکستان میں ویب مینجمنٹ سسٹم ہے جب کہ انٹرنیٹ سب میرین کیبل میں خرابی کی وجہ سے متاثر ہے۔…

اگر گیس سستی بیچ دیں تو گردشی قرضہ بڑھ جائے گا، وزیر پیٹرولیم

وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ گیس کے سلیب بنے ہیں ہر سیلب کا ریٹ مختلف ہے، 66 فیصد لوگوں پر گیس ٹیرف کا بوجھ نہیں ڈالا جاتا، اگر گیس سستی بیچ دیں تو گردشی قرض بڑھتا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سید مصطفی محمود کی زیر صدارت قومی…

پی ٹی آئی جلسہ،پولیس کی جانب سے ہراساں کرنے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست

تحریک انصاف نے 22 اگست کے جلسے سے متعلق پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے ہراساں کرنے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ پی ٹی آئی پنجاب کے صدر زبیر کسانہ نے سلمان خان نیازی کی وساطت سے درخواست دائر کی جس میں صوبائی…

پنجاب میں بجلی سبسڈی پر تحفظات، بلاول کی آج وزیراعظم سے ملاقات

بلاول بھٹو پنجاب کے حوالے سے تحریری معاہدے پر عملدرآمد نہ ہونے پر تحفظات کا اظہار کریں گے پیپلز پارٹی کی ن لیگ کی پالیسیوں پر تحفظات کے حوالے سے چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی وزیراعظم سے ملاقات طے ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق…

پی ٹی آئی کے 2 اراکین کی اسمبلی رکنیت ختم ، ن لیگی ارکان کی بحال

قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے ارکان کی رکنیت ختم اور ن لیگ اراکین کی بحال کردی۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے پی ٹی آئی کے رانا محمد فراز نون اور چوہدری بلال اعجاز کی رکنیت منسوخ کردی۔ پی ٹی آئی کے دونوں…

190 ملین پاؤنڈ کیس میں ٹرائل کورٹ کو فیصلہ سنانے سے روکنے کا حکم امتناع ختم

نیب نے 190 ملین پاؤنڈ کیس بند کرنے کا ایگزیکٹو بورڈ میٹنگ کا ریکارڈ پی ٹی آئی کو فراہم کردیا اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں ٹرائل کورٹ کو فیصلہ سنانے سے روکنے کا حکم امتناع ختم کردیا۔ ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی…

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ہر طبقے نے قربانیاں دی ہیں، وزیرداخلہ

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ہرطبقے نے قربانیاں دی ہیں۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے متاثرین دہشتگردی کی یاد اور انہیں خراج تحسین پیش کرنے کے عالمی دن پربیان میں کہا کہ قوم دہشتگردی کے خلاف جنگ کے…

منکی پاکس بین الاقوامی پروازوں کے 19 ہزار سے زائد مسافروں کی اسکریننگ

منکی پاکس کے خدشے کے باعث ملک بھر کے بین الاقوامی ائیرپورٹس پر بیرون ملک سے آنے والی پروازوں کے مسافروں کی اسکریننگ جاری ہے۔ ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق 2 روز میں بیرون ملک سے 140 کے لگ بھگ پروازیں پاکستان آئیں۔ بیرون ملک سے آنے والی…

وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنا گھر اپنی چھت اسکیم کا افتتاح کردیا

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جس کے پاس اپنی چھت ہوتی ہے اس کو قدر کم ہوتی ہے، جن کے پاس اپنی چھت نہیں ہے اس سے قدر جانیں، آپ کے پاس دنیا کی سب نعمتیں ہوں اپنی چھت نہ ہو تو وہ کمی محسوس ہوتی…

9مئی واقعات, ملزم کی درخواست ضمانت پر سپریم کورٹ کا پنجاب حکومت کو نوٹس

سپریم کورٹ نے لاہور کے 9 مئی کے واقعات میں نامزد ملزم حماد نذیر کی درخواست ضمانت پر پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کر دیا،ملزم حماد نذیر کی درخواست ضمانت پر جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس منصور علی شاہ نے سماعت کی۔ جسٹس منصور علی شاہ نے استفسار…