ماہانہ آرکائیو

اگست 2024

وزیر اعلیٰ بلوچستان کی اہلیت کے خلاف دائر درخواست خارج

الیکشن ٹریبونل بلوچستان نے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی اہلیت کے خلاف دائر درخواست خارج کر دی۔ جسٹس روزی خان پر مشتمل الیکشن ٹربیونل نے محفوظ فیصلہ سنایا،جسٹس روزی خان پر مشتمل الیکشن ٹربیونل نے گزشتہ روز درخواست کی سماعت مکمل…

انٹرنیٹ سست؛ پشاور ہائی کورٹ کا پی ٹی اے اور وفاقی سیکرٹری آئی ٹی کو نوٹس

ملک میں انٹرنیٹ سست ہونے کے خلاف درخواست پر ہائی کورٹ نے پی ٹی اے اور وفاقی سیکرٹری آئی ٹی کو نوٹس جاری کردیا۔ جسٹس اعجاز انور اور جسٹس محمد اعجاز خان پر مشتمل پشاور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے انٹرنیٹ سست ہونے کے خلاف دائر درخواست پر…

خیبرپختونخوا میں پہلی بار نرسنگ کے شعبے میں گریڈ 20 میں ترقی

خیبرپختونخوا میں پہلی بار6 سینئر نرسز کو گریڈ 20 میں ترقی دے دی گئی۔ صوبانی محکمہ صحت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پراونشل سلیکشن بورڈ کےحالیہ اجلاس میں 6 نرسز کو گریڈ 19 سے گریڈ 20 میں ترقی دینے کی منظوری دی گئی ہے۔ چیف نرسنگ…

کل ترنول میں ہرصورت جلسہ ہوگا، رکاوٹوں کی سخت مزاحمت کرینگے، علی امین گنڈا پور

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ 22 اگست کو ہرصورت ترنول کے مقام پرپی ٹی آئی کاجلسہ ہوگا، رکاوٹیں پیدا کی گئیں تو سخت مزاحمت کریں گے۔ ترنول جلسہ کی تیاریوں کاجائزہ لینے کے لیے وزیراعلیٰ ہائوس پشاور میں پارلیمنٹرینز…

عمران خان نے برطانوی وزیراعظم اسٹارمر سے مدد مانگ لی

پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے برطانیہ کے نومنتخب وزیر اعظم کیئر اسٹارمر سے کہا ہے کہ پاکستان میں جمہوریت کو لاحق خطرات کے حوالے سے آگہی بڑھانے کے لیے مدد چاہیے ہے۔ اڈیالہ جیل سے نجی نیوز چینل کو اپنے ایک انٹرویو میں عمران خان…

قومی ٹیم کی وائٹ بال کوچ کی بھرتی کیلئے اشتہار جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے مینز وائٹ بال ٹیم کیلئے فیلڈنگ اور مینٹل کوچ کیلئے نئی آسامیوں کا اعلان کردیا۔ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ خصوصی مہارت والے کوچز کی خدمات حاصل کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں جس کیلئے…

آئی سی سی کے نئے چیئرمین کیلئے بھارت کے جے شاہ مضبوط امیدوار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی ) کے نئے چیئرمین کیلئے بھارتی کرکٹ بورڈکے سیکریٹری جےشاہ مضبوط امیدوار ہیں۔ آئی سی سی چیئرمین گریگ بارکلے نومبر میں مدت ختم ہونے پر دستبردار ہوجائیں گے جس کے بعد نئے چیئرمین کے لیے جے شاہ کو مضبوط…

پاکستانی اسنوکر پلیئر شہرام چنگیزی نے 147 کا بریک کھیلنے والے پہلے کیوئیسٹ ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا

پاکستانی اسنوکر پلیئر شہرام چنگیزی نے امریکا میں اہم کارنامہ سرانجام دیتے ہوئے 147 کا بریک کھیلنے والے پہلے کیوئیسٹ ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔ ایمبیسی اوپن سے قبل پریکٹس میچ کے دوران انہوں نے سابق پاکستان رینکنگ پلیئر فرحان ادریس کے…

سابق کرکٹر فاروق احمد بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے نئے صدر منتخب

سابق کرکٹر فاروق احمد بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے نئے صدر منتخب ہوگئے۔ بدھ کو بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے صدر ناظم الحسن پوپن اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے تھے جس کی تصدیق کرکٹ بورڈ کی جانب سے کی گئی تھی۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق ناظم الحسن پوپن سابق…

یزد میں بس کو حادثہ اوور اسپیڈ اور بریک فیل ہونے سے پیش آیا، پاکستانی سفیر

ایران میں پاکستان کے سفیر مدثر ٹیپو نے یزد میں زائرین کی بس کو حادثے کی وجہ اوور اسپیڈنگ اور بریک فیل کو قرار د یتے ہوئےکہا کہ زائرین کی بس کو حادثہ تہران سے 700 کلو میٹر دور یزد میں پیش آیا، بس میں 51 مساٖفر سوار تھے جب کہ حادثے کی وجہ بس…