ماہانہ آرکائیو

اگست 2024

پاکستان اور بنگلہ دیش کا سیریز کا پہلا میچ آج سے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں شروع ہو گا

پاکستان اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں میں مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج بروز بدھ سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہو گا ۔پاکستان کی پلیئنگ الیون میں شان مسعود ( کپتان ) ، سعود شکیل ( نائب کپتان ) ، عبداللہ شفیق ، بابر…

انسٹاگرام کی ورٹیکل پروفائل گرڈ کی آزمائش جاری

فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام کی جانب سے پروفائل پیج میں ممکنہ طور پر بڑی تبدیلی کی آزمائش کی جارہی ہے۔ سوشل میڈیا ایپ پروفائل گرڈ کو چوکور سے ورٹیکل ریکٹ اینگل (عمودی مستطیل) بنانے پر کام کر رہی ہے۔ کچھ صارفین کی جانب سے حال ہی میں اس…

پارکنسن کے مریضوں کیلئے نیا اے آئی دماغی امپلانٹ متعارف

ایک نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ اے آئی ٹیکنالوجی کی رہنمائی میں دماغی امپلانٹ ان لوگوں کے لیے چوبیس گھنٹے کی دیکھ بھال فراہم کر سکتا ہے جو پارکنسن کی بیماری میں مبتلا ہیں. امریکی محققین نے کہا کہ امپلانٹ مریض کی دماغی سرگرمیوں کی نگرانی…

ایپل صارفین دل کی دھڑکن سے فون ان لاک کر سکیں گے

ٹیکنالوجی کمپنی اپیل ایک نئی ٹیکنالوجی کا آغاز کرنے جارہی ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے صارفین اپنے دل کی دہڑکن سے فون کوان لاک کر سکیں گے۔ دل کی دھڑکن کی پیمائش کے لئے ای سی جی کا استعمال کرتے ہوئے یہ فیچر فنگر پرنٹ کی شناخت کی طرح…

ویڈیوز کی اسکرولنگ سے جلدی بور یت، تحقیق

1,200 سے زیادہ امریکیوں اور کینیڈین شہریوں پر مشتمل سات تجربات کے نتائج کے مطابق ویڈیوز کے مختصر ٹکڑوں کو دیکھنا یا ان کی اسکرولنگ کرنا لوگوں کو زیادہ تفریح مہیا کرنے بجائے زیادہ بور کردیتا ہے۔ یونیورسٹی آف ٹورنٹو میں پوسٹ ڈاکٹریل…

پاکستان کیلئے نئے قرض پروگرام کی منظوری اگلے ماہ تک مؤخر

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی جانب سے پاکستان کےلیے 7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکیج کی منظوری مزید تاخیر کا شکار ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف ایگزیکٹوبورڈکے شیڈول میں پاکستان کا نام تاحال شامل نہیں کیا گیا اور ایگزیکٹو بورڈ…

حکومت کا 8 ہزار ارب روپے کے قرضے حاصل کرنے کا منصوبہ تیار

وفاقی حکومت نے رواں مالی سال 25-2024 کے دوران قرضوں اور قرضوں پر سود کی ادائیگیوں سمیت دیگر مالی ضروریات پوری کرنے کے لیے ملکی و غیر ملکی ذرائع سےساڑھے آٹھ ہزار ارب روپے کے قرضے حاصل کرنے کا جامع منصوبہ تیار کرلیا۔ رواں مالی سال کے…

ملک کو توانائی بحران سے نکالنے کیلیے ماڑی پیٹرولیم اور او جی ڈی سی ایل کے اقدامات

ملک کو توانائی بحران سے نکالنے کے لیے ماڑی پیٹرولیم اور او جی ڈی سی ایل کے اقدامات تیزی سے جاری ہیں۔ اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی ) کے تعاون سے آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے 29 جون کورحیم…

چیئرمین ایف بی آر کا من پسند تعیناتیوں کیلئے دباؤ ڈلوانے والے افسران کو معطل کرنے کا عندیہ

چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر) راشد لنگڑیال نے افسران کی طرف سے من پسند تعیناتیاں کروانے کیلئے دباؤ ڈلوانے والے افسران کو متنبہ کردیا ہے کہ ٹرانسفر پوسٹنگز کیلئے غیرقانونی طریقے کا استعمال، بدتمیزی تصور ہوگا۔ انہوں نے کہا…

ادارے اسمگلنگ کے ناسور کے خاتمے کیلئے کوششیں تیز کریں،وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسمگلنگ کے ناسور کے ملک سے مکمل خاتمے کےلیے تمام ادارے اپنی کوششیں تیزکریں۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اسمگلنگ کی روک تھام سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا جس میں متعلقہ اداروں کے حکام نے شرکت کی اور اجلاس…