ماہانہ آرکائیو

اگست 2024

پاکستان مخالف قوتیں دہشتگردی کی حمایت اور مالی معاونت کر رہی ہیں، صدر زرداری

متاثرینِ دہشتگردی کی یاد اور خراج عقیدت پیش کرنے کے عالمی دن کے موقع پر صدر آصف علی زرداری نے تمام متاثرین دہشتگردی کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کیلئے خصوصی پیغام جاری کردیا۔ اپنے پیغام میں صدر زرداری نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف 2 دہائیوں سے…

دریائے چناب میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ، رہائشیوں کو فلڈ وارننگ جاری

ملتان کی حدود سے گزرنے والے دریائے چناب میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔ پانی کی سطح بلند ہونے سے دریائی علاقوں کے رہائشیوں کو فلڈ وارننگ جاری کردی گئی اور کئی ایکڑ پر کاشت کی گئی فصلیں پانی کی نذر ہوگئی ہیں۔ ادھر…

بہاولپور،ٹول پلازہ پر تیز رفتار ٹریلر کی کھڑے ٹریلر کو ٹکر، 3 افراد جاں بحق

بہاولپور میں ٹول پلازہ پر تیز رفتار ٹریلر کھڑے ٹریلر سے ٹکرا گیا، واقعہ بہاولپور کے ڈیرہ بکھا ٹول پلازہ پر پیش آیا جہاں تیز رفتار ٹریلر نے ٹول پلازہ پر کھڑے ٹریلر کو ٹکر مار دی۔ ریسکیو حکام کا بتانا ہےکہ حادثے کے بعد ایک ٹریلر میں آگ…

ایران میں پاکستانی زائرین کی بس کو حادثہ، 35 افراد جاں بحق

ایران کے شہر یزد میں پاکستانی زائرین کی بس کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 35 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے، پاکستانی زائرین کی بس دہشیر تفتان چیک پوائنٹ کے سامنے الٹ گئی جس کے بعد بس کو آگ لگ گئی۔ ایرانی میڈیا کا بتانا ہےکہ زائرین…

نواز نے 30 سال بعد بھی پنجاب کی سیاست کی، انہیں ملک بھر میں بجلی نرخ کم کرنے چاہئیں، حافظ نعیم

جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کوئٹہ پریس کلب میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میاں نواز شریف نے پنجاب کو بجلی کی بلوں میں ریلیف دیکر 30 سال بعد بھی پنجاب کی سیاست کی، انہیں پنجاب کے بجائے اپنے بھائی کے ساتھ مل کر ملکی…

بانی پی ٹی آئی نے شکیل خان کو ہٹانے سے متعلق تفصیلات مانگ لیں

بانی پی ٹی آئی نے خیبرپختونخوا کے سابق وزیر کمیونیکیشن اینڈ ورکس شکیل خان کو ہٹانے سے متعلق تفصیلات مانگ لیں۔ پی ٹی آئی کی گڈ گورننس کمیٹی کے رکن قاضی انور آج اڈیالا جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کریں گے،ملاقات میں بانی پی ٹی آئی…

کراچی میں آج تیز ہوا کے ساتھ بارش کا امکان، سندھ کے اکثر علاقوں میں سیلابی صورتِ حال برقرار

محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج تیز ہوا کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا اور بالائی خیبر پختونخوا اور پنجاب میں کہیں کہیں تیز بارش کی پیش گوئی کی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ کے کئی علاقوں میں آج شام یا رات میں بارش ہوسکتی ہے جہاں آج شام…

بجلی معاملے پر وزیراعلیٰ پنجاب اور وزیراعظم غلط بیانی کر رہے ہیں،مشیر خزانہ خیبرپختونخوا

خیبرپختونخوا کے مشیرِ خزانہ مزمل اسلم نے کہا ہے کہ بجلی کے معاملے پر پنجاب کی وزیراعلیٰ اور وزیراعظم غلط بیانی کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم دو ماہ کی ریلیف کو لانگ ٹرم ریلیف کہہ رہے ہيں، وہ ترقیاتی اخراجات کاٹ کر آئی پی پیز کا…

مریم نواز کے ریلیف اقدامات پر مراد شاہ کا الفاظ کا چناؤ تھوڑا نامناسب تھا، ناصر شاہ

وزیر توانائی سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ مرادعلی شاہ کا وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے عوامی ریلیف اقدامات کو بے وقوفی کہنا ایک سخت لفظ تھا۔ نجی نیوز چینل کے پروگرام میں مریم نواز اور وزیراعلیٰ سندھ کے درمیان جملوں کے تبادلے پر اظہار…

عمران خان نے ذاتی معالجین سے میڈیکل چیک اپ کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی

اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی عمران خان نے ذاتی معالجین سے میڈیکل چیک اپ کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی،اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست بانی پی ٹی آئی کے وکیل انتظارپنجوتھا نے دائرکی ہے۔ درخواست میں وزارت…