ماہانہ آرکائیو

اگست 2024

سکھر حیدرآباد موٹر وے معاملہ، قائمہ کمیٹی کا وزیر منصوبہ بندی اور حکام کو طلب کرنے کا فیصلہ

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات نے سکھر حیدرآباد موٹروے سے متعلق وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو اگلے اجلاس میں طلب کرلیا جبکہ کمیٹی نے وزیر منصوبہ بندی اور حکام کو طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے…

مولانا فضل الرحمان کا کسی اتحاد کے بغیر اپنی تحریک خود چلانے کا اعلان

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ڈیرہ اسماعیل خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کسی اتحاد کے بغیر اپنی تحریک خود چلانے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ نے اب اپنے داخلی معاملات کو سنجیدگی سے لیا…

بجلی پر باقی صوبے بھی ریلیف دے سکتے ہیں، اس پر سیاست نہ کریں، وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف نے کابینہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے اپنے وسائل سے 200 سے 500 یونٹ تک بجلی صارفین کوریلیف دیا، باقی صوبے بھی اپنے صوبے کے عوام کو یہ ریلیف دے سکتے ہیں لیکن بعض جگہوں سے ایسی باتیں سننے کو ملیں جن…

بجلی بلوں میں ریلیف کے بعد سولر پروگرام لارہے جو عوام کو زیادہ بلوں سے نجات دلائے گا، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ بجلی کے بلوں میں ریلیف شارٹ ٹرم نہیں بلکہ 2 ماہ کا ہے اور اس کے بعد بہت بڑا سولر پروگرام لا رہے ہیں جو ہمیشہ کے لیے عوام کو زیادہ بلوں سے نجات دلائے گا۔ لاہور میں میٹرک کے امتحانات میں پوزیشن لینے…

نیتن یاہو کے بیانات کے باوجود اسرائیل غزہ سے ڈیفنس فورسز کے انخلا پر تیار ہے: بلنکن

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے بیانات کے باوجود اسرائیل غزہ سے فوج کے انخلا پر تیار ہے۔ قطر سے روانگی کے موقع پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے انٹونی بلنکن نے کہا کہ غزہ جنگ بندی معاہدے کے قریب…

اٹلی کے ساحل پرڈوبنے والی لگژری یاٹ کے لاپتا 6 افراد کی تلاش جاری

اٹلی کے ساحل پرڈوبنے والی لگژری یاٹ (کشتی) ڈوبنے کے بعد برطانوی ٹیک ٹائیکون مائک لینچ اور ان کی بیٹی سمیت لاپتا 6 افراد کی تلاش کا سلسلہ جاری ہے۔ لاپتا افراد میں برطانوی ٹیک ٹائیکون مائک لینچ، مورگن اسٹینلے انٹرنیشنل کے چیئرمین جوناتھن…

سائیکلوں پر پاک افغان دورہ کرنیوالے 4 چینی سیاحوں کو خیبرپختونخوا میں داخلے سے روک دیا گیا

پنجاب پولیس نے4 چینی سیاحوں کو اٹک خورد چیک پوسٹ تک سکیورٹی کے ساتھ پہنچایا لیکن کے پی پولیس نے چینی سیاحوں کو خیبرپختونخوا میں داخل ہونے سے روک دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا میں داخلے کیلئے مہمانوں کے پاس این او سی موجود…

برطانیہ میں حالیہ فسادات کے بعدگرفتار افراد کی وجہ سے جیلوں میں جگہ مزیدکم پڑگئی

برطانیہ میں حالیہ فسادات کے بعد گرفتار افراد کی وجہ سے پہلے سے بھری ہوئی جیلوں میں جگہ مزید کم پڑگئی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق حکومت نے قیدیوں کی تعداد کم کرنے کے لیے ہنگامی اقدامات شروع کر دیے ہیں تاکہ حالیہ فسادات میں سزا پانے والے…

اسرائیل مخالف پوسٹ، معروف مصری کامیڈین کا ایکس اکاؤنٹ بند ہوگیا

اسرائیلی بربریت کے شکار فلسطینی علاقے غزہ میں تنازعے سے متعلق پوسٹ کرنے پر مصری کامیڈین باسم یوسف کا ایکس اکاؤنٹ پلیٹ فارم سے غائب ہوگیا۔ ایکس اکاؤنٹ پر 11 ملین سے زائد فالوورز والے باسم یوسف کا ایکس اکاؤنٹ غیر فعال ہوگیا ہے۔ رپورٹ…

کینیا میں 42 خواتین کو قتل کرنے والا سیریل کلر پولیس حراست سے فرار

کینیا میں 42 خواتین کے قتل کا اعتراف کرنے والا سیریل کلر پولیس حراست سے فرار ہوگیا۔ کینیا کے دارالحکومت نیروبی کی پولیس کا کہنا ہے کہ 33 سالہ جومایسی خلیسیا دیگر 12 قیدیوں کے ساتھ حوaلات سے فرار ہوا جس کی تلاش جاری ہے۔ جومایسی خلیسیا…