ڈھاکا یونیورسٹی کی لائبریری میں شیخ مجیب دور کے اخبارات دیکھنے پر عائد پابندی ختم
ڈھاکا یونیورسٹی کی مرکزی لائبریری میں گزشتہ 12 برسوں سے شیخ مجیب الرحمان کے دور حکومت کے اخبارات دیکھنے پر عائد غیر اعلانیہ پابندی ختم کردی گئی۔
بنگلادیشی اخبار کے مطابق گزشتہ 12 برسوں سے ڈھاکا یونیورسٹی کی لائبریری میں 1972 سے 1975 تک…