صیہونی فوجیوں پر القسام کے تازہ ترین حملے، 3 صیہونی فوجی ہلاک
غزہ میں استقامتی فلسطینی محاذ کے حملوں میں کم سے کم تین صیہونی فوجیوں کی ہلاکت کی خبر ہے۔
فلسطینی ابلاغیاتی ذرائع کے مطابق حماس کی فوجی شاخ القسام بریگیڈ نے غزہ کے علاقے رفح میں صیہونی فوجیوں پر تین کامیاب حملے کئے ہیں۔ القسام بریگیڈ نے…