ماہانہ آرکائیو

اگست 2024

2 گھنٹے لوڈشیڈنگ برداشت کرلیں تو 50 ارب روپے کی بچت کی جاسکتی ہے: وزیر توانائی

اسلام آباد: وزیر توانائی اویس لغاری نے لوڈشیڈنگ کی انوکھی منطق پیش کرتے ہوئے کہا ہےکہ 2 گھنٹے لوڈشیڈنگ برداشت کرلیں تو 50 ارب روپے کی بچت کی جاسکتی ہے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اویس لغاری نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ…

دفاع کا حق حاصل ہے، ہم سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی توقع رکھنا غیر معقول درخواست ہے: ایران

تہران: ایرانی وزارت ٰخارجہ کے ترجمان نے کہا ہےکہ قوام متحدہ کے چارٹر کی بنیاد پر ایران کو اپنی سلامتی اورعلاقائی سالمیت کا دفاع کرنے کا حق حاصل ہے لہٰذا ایران سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی توقع رکھنا غیر معقول درخواست ہے۔ ترجمان ایرانی وزارت…

جو آج ہو رہا ہے اتنا گزشتہ دور حکومت میں بھی ہو رہا تھا، اُن میں اور اِن میں کوئی فرق نہیں: اسلام…

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کہا ہے کہ جو کچھ آج ہو رہا ہے اتنا ہی گزشتہ دور حکومت میں بھی ہو رہا تھا لہٰذا اُن میں اور اِن میں کوئی فرق نہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے پی ٹی آئی…

ملک کیساتھ ناراض نہیں ہوسکتے اور ناراضگی کے نام دہشتگردی قابل قبول نہیں: اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملک کے ساتھ ناراض نہیں ہوسکتے اور آپ اپنے مطالبات حکومت کو پیش کریں مگر ناراضگی کے نام پر وائلنس قابل قبول نہیں۔ اسلام آباد میں یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق…

پاکستان نے بیلسٹک میزائل شاہین 2 کی تربیتی لانچنگ مکمل کرلی

راولپنڈی: پاکستان نے بیلسٹک میزائل شاہین 2 کی تربیتی لانچنگ مکمل کرلی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بیلسٹک میزائل شاہین 2 زمین سے زمین پر مارکرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ آئی ایس پی…

منکی پاکس: مسافروں کو ماسک کی فراہمی لازمی، ائیرپورٹس کیلئے نئی گائیڈ لائنز جاری

کراچی: منکی پاکس وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں ائیرپورٹس کیلئے نئی گائیڈ لائن جاری کردی گئیں۔ گائیڈ لائنز میں کہا گیا ہےکہ سول ایوی ایشن پروازوں اور مسافروں سے متعلق تمام ایس او پیز پر عمل کرائے گا، تمام ائیرلائنز، اسٹاف اور گراؤنڈ…

فیض حمید نے بھرپور کوشش کی کہ پی ٹی آئی برسر اقتدار رہے: عطا تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطار  تارڑ  کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور فیض حمید کے درمیان گٹھ جوڑ تھا اور   فیض حمید نے بھرپور کوشش کی کہ پی ٹی آئی برسر اقتدار رہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے…

عمران خان کی سہولتکاری کا الزام: اڈیالہ جیل کے مزید 6 ملازمین کو حراست میں لے لیا گیا

راولپنڈی: اڈیالاجیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی مبینہ سہولتکاری کے معاملے پر جیل کے مزید 6 ملازمین کو حراست میں لے لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق حراست میں لیے گئے جیل ملازمین میں 3 خواتین بھی شامل ہیں جن میں ایک خاتون سوئپر، 2 لیڈی وارڈنز…

بلوچستان میں آج بھی بارش کا امکان، بارشوں سے اب تک 19 افراد جاں بحق

کوئٹہ: شمال مشرقی بلوچستان میں دوسرا طاقتور مون سون سسٹم موجود ہے جس کی وجہ سے مزید بارشیں ہو سکتی ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر، شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، خیبر پختونخوا، شمال مشرقی بلوچستان اور گلگت بلتستان میں آج بھی بارش کا…

کراچی میں صبح سویرے بارش، آج سارا دن ہلکی بارش کی پیشگوئی

کراچی کے اکثر علاقوں میں آج صبح سویرے بھی کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں بارش کا سلسلہ دن بھر جاری رہے گا، صبح کے وقت کراچی کا درجہ حرارت 28 ڈگری ریکارڈ کیا گیا جو زیادہ سے زیادہ 33…