ماہانہ آرکائیو

اگست 2024

اسمارٹ فون کو 4 منٹ میں چارج کرنے والی ٹیکنالوجی تیار

چینی کمپنی کی اس ٹیکنالوجی کی مدد سے اسمارٹ فون بیٹری چند منٹ میں 0 سے 100 فیصد تک چارج ہو جاتی ہے،اسمارٹ فون کو تیزی سے چارج کرنے میں مددگار 6 ٹِرکس کمپنی کی جانب سے اس ٹیکنالوجی کو متعارف کراتے ہوئے 4420 ایم اے ایچ بیٹری سے لیس فون کو…

سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کے گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع

ایف بی آر نے سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کے گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کردی۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ ایف بی آر نے ٹیکس دہندگان کی سہولت کے لیے سیلزٹیکس اور…

ڈنمارک کی معروف شپنگ کمپنی کا پاکستان میں 2 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کا منصوبہ

ڈنمارک کی معروف شپنگ کمپنی مارسک نے پاکستان میں 2 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کا منصوبہ متعارف کروادیا۔ شپنگ کمپنی مارسک اور کراچی پورٹ ٹرسٹ کے درمیان رواں ماہ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہوں گے جس کے بعد ڈنمارک کی شپنگ کمپنی مارسک 2 سال میں…

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ایک ماہ کیلیے معمولی کمی کا امکان

حکومت کی جانب سے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ایک کے لیے معمولی کمی کا امکان ہے۔ ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 31 پیسے کمی کی درخواست دائر نیپرا میں دائر کردی گئی ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی جانب سے…

حکومت کا مختلف تجاویز کے ذریعے بجلی نرخ معقول بنانے کا منصوبہ

وفاقی حکومت نے مختلف تجاویز اور اقدامات کے ذریعے بجلی کی موجودہ قیمتوں میں کمی کرنے کے لیے منصوبہ بندی شروع کردی ہے۔ خبر کے مطابق یہ تسلیم کرتے ہوئے کہ پاور سیکٹر کو مالیاتی استحکام کے لیے ایک بڑا خطرہ لاحق ہے، حکومت مختلف تجاویز کے…

مارگن اینڈ اسٹینلےنے 7 پاکستانی کمپنیوں کو انڈیکس میں شامل کرلیا

کراچی،بین الاقوامی ادارے مارگن اینڈ اسٹینلے کیپٹل انٹرنیشل نے پاکستان کی 7 کمپنیوں کو انڈیکس میں شامل کرلیا ہے جس کے نتیجے میں ایم ایس سی آئی کے انڈیکسز میں شامل پاکستانی کمپنیوں کی تعداد 82 ہوگئی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس فیصلے سے…

جیمنائی لائیو،گوگل کی جانب سے اعلان کیے گئے فیچرز میں یہ سب سے اہم ہے۔

گوگل نے جیمنائی اے آئی ماڈل کو اسمارٹ فونز کے متعدد فنکشنز کا حصہ بنا دیا گوگل کی جانب سے ایک ایونٹ کے دوران پکسل اسمارٹ فونز، ائیر بڈز اور اسمارٹ واچز کو متعارف کرایا گیامگر میڈ بائی گوگل نامی اس ایونٹ کا اصل اسٹار جیمنائی اے آئی ماڈل…

ایکس (ٹوئٹر) کے لیے نئے اے آئی ماڈل گروک 2 متعارف، اب اس سے تصاویر بنانا بھی ممکن

ایلون مسک کی کمپنی ایکس اے آئی نے نیا آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ماڈل گروک 2 اور گروک 2 منی متعارف کرایا ہے، جو ایکس (ٹوئٹر) صارفین کو دستیاب ہے۔ یہ نیا گروک ماڈل ایکس پر تصاویر بنانے میں بھی مدد فراہم کرے گا،خیال رہے کہ ایکس پر…

آئی سی سی انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2025 کے شیڈول کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2025 کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔دوسرے انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی میزبانی ملائیشیا کرے گا اور ایونٹ 18 جنوری سے 2 فروری 2025 تک کھیلا جائے گا۔ انڈر 19 ویمنز ٹی…

پنجاب میں بجلی 14 روپے سستی کرنیکا اعلان، 200 یونٹ والے صارفین کو ریلیف نہیں ملے گا

پنجاب حکومت کی جانب سے بجلی صارفین کو 14 روپے فی یونٹ ریلیف 200 یونٹ تک استعمال کرنے والے صارفین کو نہیں ملے گا۔ دو روز قبل مسلم لیگ نون کے صدر نواز شریف نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبے میں 500 یونٹ تک…