ماہانہ آرکائیو

اگست 2024

غزہ کے بارے میں امریکہ کی تجویز کے مندرجات، یہ ہے امریکہ کی ثالثی؟

قطر کے "الشرق" اخبار نے اتوار کو غزہ پٹی میں جنگ بندی کے معاہدے اور صیہونی حکومت اور فلسطینی مزاحمت کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے لیے نئی امریکی تجویز کے مندرجات کا انکشاف کیا ہے۔ اس اخبار کے مطابق جنوبی غزہ پٹی اور مصر کی سرحد پر غاصب…

حزب اللہ: فؤاد شکر کی شہادت پر وال اسٹریٹ کی رپورٹ جھوٹ کا پلندا

حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں اپنے مجاہد کمانڈر فواد شکر کی شہادت کے بارے میں امریکی اخبار "وال اسٹریٹ جرنل" کی رپورٹ کی تردید کی ہے۔ حزب اللہ کے میڈیا کمیونیکیشن یونٹ نے ایک بیان میں فواد شکر کی شہادت کے بارے میں وال اسٹریٹ جرنل کی…

حزب اللہ نے اسرائیل کی کمزوری پکڑ لی، معمولی ڈرونز سے اہم تنصیبات کو نشانہ بنانے لگی، صیہونی میڈیا…

عبرانی ذرائع ابلاغ نے شمالی محاذ میں جاری کشیدگی میں لبنان کی حزب اللہ کی فوجی طاقت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس کی جنگی برتری کا اعتراف کیا۔ المیادین چینل نے عبرانی میڈیا کے حوالے سے خبر دی ہے کہ شمالی محاذ پر ڈرونز کا خطرہ شدت اختیار…

مقبوضہ فلسطین میں واقع حیفا اور کریوت میں شدید دھماکے

صیہونی ذرائع ابلاغ نے مقبوضہ فلسطین میں واقع حیفا اور کریوت میں شدید دھماکے کی اطلاع دی ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق ان علاقوں میں زبردست دھماکے کی آوازوں کا ذکر کرتے ہوئے خبر دی ہے کہ دھماکوں اور اس کی وجوہات کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔…

امریکہ غزہ میں جنگ بندی کے سلسلے میں سنجیدہ نہیں ہے، اسامہ حمدان

تحریک حماس کے رہنما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ امریکہ غزہ میں جنگ بندی کے سلسلے میں سنجیدہ نہیں ہے۔ اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ امریکہ نے اب جو تجویز پیش کی ہے اس میں جنگ بندی اور غزہ سے انخلا شامل نہیں ہے۔ اسامہ حمدان نے اس بات کو بیان کرتے…

احسان اللہ کی انجری؛ والد نے چیئرمین پی سی بی سے اپیل کردی

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر احسان اللہ کے والد نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے اپنے بیٹے کے کیرئیر سے متعلق اپیل کردی۔ ایک سال سے کہنی کی تکلیف کے شکار فاسٹ بولر احسان اللہ خان کے والد عبدالناصر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مستند…

پی ایف ایف کا غیر منظور شدہ ایسوسی ایشن کا حصہ بننے پر 100 سے زائد افراد کو نوٹس

پاکستان فٹبال فیڈریشن(پی ایف ایف) نارملائزیشن کمیٹی کی ڈسپلنری کمیٹی نے مبینہ طور پر غیر منظور شدہ اور متوازی ایسوسی ایشن کا حصہ بننے پر 100 سے زائد افراد کو نوٹس جاری کر دیے ہیں۔ اس فہرست میں پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کی موجودہ گول کیپر…

مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپیئن شپ 2024 پاکستان میں ہوگی

مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپیئن شپ 2024 کا انعقاد پاکستان میں ہوگا،یہ پہلا موقع ہوگا جب مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپیئن شپ پاکستان میں منعقد ہوگی۔ چیمپیئن شپ کا انعقاد 18 سے 22 اگست تک لاہور میں ہوگا۔ بریو کمباٹ اور ایشین چیمپیئن شپ…

ایمازون کا برطانیہ میں جلد ڈرون ڈیلیوری شروع کرنے کا فیصلہ

ای کامرس کمپنی ایمازون کا کہنا ہے کہ کمپنی رواں برس کے آخر تک برطانیہ میں ڈرونز کے ذریعے پیکج ڈیلیور کرنا شروع کر دے گی۔ آن لائن شاپنگ کمپنی کو برطانیہ میں ڈرون کے استعمال کو بڑھانے کے لیے کی جانے والی آزمائش کے لیے چنا گیا ہے۔ کمپنی…

خلا میں 10 لاکھ میل گھنٹے کی رفتار سے سفر کرنے والی نامعلوم شے دریافت

ناسا میں خلا کا مشاہدہ کرنے والے عملے نے خلا میں 10 لاکھ میل فی گھنٹے کی رفتار سے سفر کرنے والے مادے کو دریافت کیا ہے۔ بیک یارڈ اسٹار گیزرز نے خلا میں دس لاکھ میل فی گھنٹہ سے زیادہ کی رفتار سے حرکت کرنے والی ایک چیز دریافت کی ہے۔ ناسا…