ماہانہ آرکائیو

اگست 2024

حکومت نے نیٹ بند نہیں کیا، وزیر مملکت برائے آئی ٹی

وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاہے کہ انٹرنیٹ کو سرکاری طور پر نہ بند کیا گیا ہے اور نہ ہی سلو ڈاؤن کیا گیا، وی پی این کے زیادہ استعمال سے انٹرنیٹ کی اسپیڈ متاثر ہوتی ہے۔ انٹرنیٹ…

کوئلے کا غزہ کیلئے بموں میں استعمال، کولمبیا نے اسرائیل کو فراہمی روک دی

اسرائیل کی جانب سے غزہ میں کیے جانے والے قتلِ عام کے باعث کولمبیا نے اسرائیل کو کوئلے کی فراہمی روک دی۔ غزہ میں جاری جنگ کے خلاف کولمبیا کے صدر گسٹاوو پیٹرو نے کہا کہ کولمبیا کے کوئلے کو فلسطینی بچوں کو مارنے والے بموں میں استعمال کیاگیا…

اسرائیل فوج کا غزہ میں کوریج کرنیوالے صحافیوں پر حملہ، براہ راست گولیاں چلائیں

اسرائیل فوج کی جانب سے غزہ میں صحافیوں پر حملہ کیا گیا اور خان یونس میں کوریج کرنے والے صحافیوں پر صیہونی فوجیوں نے براہ راست گولیاں چلائیں۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے ایک خاتون صحافی کو کمر میں گولی مار کر زخمی کر دیا،…

حماس نے جنگ بندی مذاکرات کیلئے اپنی شرائط پیش کردیں

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے جنگ بندی مذاکرات میں پیش کی گئی نئی تجاویز کو اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے مستقبل جنگ بندی سے انکار پر مبنی حالیہ بیانات سے ہم آہنگ قراردیدیا۔ امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کے دورہ مشرق وسطیٰ پر تل ابیب…

غزہ جنگ بندی مذاکرات کی کوششیں، امریکی وزیر خارجہ اسرائیل پہنچ گئے

امریکا، مصر اور قطر کی ثالثی میں غزہ جنگ بندی مذاکرات کی کوششوں کے سلسلے میں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن دورہ مشرق وسطیٰ میں تل ابیب پہنچ گئے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق انٹونی بلنکن کی اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو، صدر اسحاق ہرزوگ…

اسرائیل کو اسلحہ فروخت کرنے پر برطانوی دفتر خارجہ کا افسر مستعفی

لندن: اسرائیل کو اسلحہ فروخت کرنے پر برطانوی دفتر خارجہ کے افسر مارک اسمتھ نے استعفیٰ دے دیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق مستعفی افسر کا کہنا ہے کہ اس نے دفتر خارجہ میں ہر سطح پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ مارک اسمتھ کا کہنا تھا کہ غزہ…

عوام میں بے چینی پھیلنے کا خدشہ، بنگلادیشی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ روک لیا

بنگلادیشی حکومت نے عوام میں بے چینی پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ مؤخر کردیا۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق وزارت بجلی، توانائی و معدنی وسائل نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز پر فیصلہ…

بھارت: اسکول میں بسکٹ کھانے سے 80 طلبا اسپتال میں داخل

بھارت کی ریاست مہاراشٹرا کے ایک اسکول میں بسکٹ کھانے کے بعد 80 طلبا اسپتال میں داخل ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹرا کے چھترپتی سمبھاجی نگر کے ضلع کونسل اسکول میں حکومت کی طرف سے فراہم کردہ بسکٹ کھانے سے بچوں کی طبیعت بگڑ…

بھارت: طلبا کے درمیان جھگڑے کے بعد ہندو مسلم فسادات پھوٹ پڑے، مساجد پر حملے

بھارت: ریاست راجستھان کے شہر اودے پور میں  2 طالب علموں کے درمیان جھگڑے کے بعد  ہندو مسلم فسادات پھوٹ پڑے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 2 روز قبل ریاست راجستھان کے شہر اودے پور میں دسویں جماعت (میٹرک) کے  2 طالب علموں کے…

غزہ پر صیہونی جارحیت شہیدوں کی تعداد 40 ہزار 99

غزہ پٹی کی وزارت صحت نے اس علاقے میں صیہونی حکومت کے جرائم کے 317 دنوں میں 40 ہزار سے زائد فلسطینی شہریوں کی شہادت کا اعلان کیا ہے۔ بیان میں کہا گيا ہے کہ 7 اکتوبر سے اب تک صیہونی فوج کے حملوں میں شہیدوں کی تعداد 40 ہزار 99 ہو گئی ہے۔…