ماہانہ آرکائیو

اگست 2024

خاتون پراسیکیوشن افسرکو ہراساں اور تشددکے الزام میں پی ٹی آئی ایم این اےکیخلاف مقدمہ درج

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ممبر قومی اسمبلی (ایم این اے) چنگیز خان کاکڑ کے خلاف ویمن تھانے میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق چنگیز خان کاکڑ کے خلاف خاتون پراسیکیوشن افسر کو ہراساں اور تشدد کا نشانہ بنانے کے الزام میں مقدمہ…

دفتر خارجہ نےگجرات اورکوئٹہ میں بھی اپوسٹیل تصدیق شروع کردی

ترجمان کے مطابق دفتر خارجہ پہلے ہی اسلام آباد، لاہور،کراچی اور پشاور میں اپوسٹیل تصدیق کی سہولیات فراہم کر رہا ہے،اب گجرات اور کوئٹہ میں بھی اپوسٹیل تصدیق شروع کردی ہے۔ ترجمان کا کہنا ہےکہ گجرات اور کوئٹہ میں کوریئر کمپنیوں کے ذریعے…

جولائی میں بجلی کی پیداواری لاگت 9 روپے 3 پیسہ رہی، بل 70 روپے فی یونٹ تک کے حساب سے موصول

سابق نگران وفاقی وزیر گوہر اعجاز نے کہا کہے کہ جولائی میں بجلی کی پیداواری لاگت 9 روپے 3 پیسہ رہی، جولائی میں پیداواری لاگت 9 روپے 3 پیسہ ہونے کے باوجود بل 40 ،60 اور70 روپے فی یونٹ بجلی پرکیسےآرہےہیں؟ انہوں نے کہا کہ جولائی میں بجلی کی…

اے ٹی ایم بند اور آن لائن ٹرانزیکشنز نہ کرنے والس وائرل میسج

ملک میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک میسج وائرل ہو رہا ہے جس میں لوگوں کو اے ٹی ایم بند ہونے اور آن لائن ٹرانزیکشنز نہ کرنے کا کہا جا رہا ہے۔ مذکورہ میسج میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ 'ڈانس آف دا ہیلری‘ کے نام سے وائرس والی ویڈیو کھولنے…

وزیر داخلہ کی فتنہ الخوارج کے مذموم عزائم کو ناکام بنانے میں ایف سی کے کردار کی تعریف

وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی نے فرنٹیئر کور ساؤتھ بلوچستان کے ہیڈ کوارٹر کےدورے کے دوران فتنہ الخوارج کے مذموم عزائم کو ناکام بنانے میں ایف سی کے کردار کو سراہتے ہوئےیادگار شہدا پر حاضری دی اور شہدا کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کے…

عمران خان کا پیغام ہے کرپشن برداشت نہیں، شکایات پر فیصلے کمیٹی کریگی، مشیر اطلاعات کے پی

مشیرِ اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ گورننس کمیٹی بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بنائی ہے، عاطف خان اور جنید اکبر کے پاس الزامات کے حوالے سے ثبوت ہیں تو پیش کریں۔ شکیل خان کی…

2030 تک پاکستان کی شہری آبادی 99.4 ملین ہونے کا خدشہ

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کی شہری آبادی میں اضافے سے متعلق رپورٹ جاری کر دی۔ اے ڈی بی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی شہری آبادی میں سالانہ بنیادوں پر 3.65 فیصد کی شرح سے اضافہ ہو رہا ہے، اس حساب سے 2030 تک پاکستان کی…

وزیراعظم کی بجلی چوری کی روک تھام کیلئے صوبائی حکومتوں سے تعاون کی اپیل

وزیراعظم شہباز شریف نے ہدایات دی ہیں کہ صوبائی حکومتیں ڈسکوز (بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں) کو بجلی چوری روکنے کیلئے پولیس اور تحصیلدار فراہم کریں۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وزارت توانائی اور پاور ڈویژن کے امور پر جائزہ اجلاس ہوا جس…

بجلی کی قیمت میں ریلیف کیلئے حکومت پنجاب کا بجلی کمپنیوں کو خط

پنجاب حکومت کی جانب سے پنجاب اور اسلام آباد کے صارفین کو 14 روپے فی یونٹ ریلیف دینے کے لیے بجلی کمپنیوں کو خطوط ارسال کردیے گئے۔ وزریر اعلیٰ پنجاب کے ترجمان کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر 5 بجلی کمپنیوں کو خطوط بھجوائے گئے…

کامران ٹیسوری کا پنجاب کی طرح بجلی سستی کرنے کیلئے حکومت سندھ کو خط لکھنے کا اعلان

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سندھ میں پنجاب کی طرح بجلی سستی کرنے کے لیے پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت کو خط لکھنے کا اعلان کر دیا۔ سندھ حکومت کو بھی پنجاب کی طرح اپنے صوبے کی عوام کو ریلیف دینا چاہیے،…