نارووال: 9 کسان اور 40 مویشی سیلابی ریلے میں پھنس گئے
نارووال میں نالہ بئیں میں اونچے درجے کی سیلابی صورتحال کے باعث کسان اور مویشی سیلابی ریلے میں پھنس گئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق نالہ بئیں میں چاتری رائے پور کے مقام پر 9 کسان اور 40 مویشی سیلابی ریلے میں پھنس گئے تھے۔…