ماہانہ آرکائیو

اگست 2024

واٹس ایپ کا اے آئی چیٹ بوٹ کیلئے وائس چیٹ موڈ فیچر پر کام جاری

کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ میٹا اے آئی چیٹ بوٹ کے لئے وائس چیٹ موڈ فیچر پر کام کر رہی ہے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق واٹس ایپ کی جانب سے مستقبل میں کی جانے والی اپ ڈیٹ میں یہ فیچر فعال ہو جائے گا اور صارفین اے آئی…

پہلی سہ ماہی، ٹیکس وصولی ہدف پورا نہ کرنے پر آئی ایم ایف نے خبردار کردیا

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایف بی آر نے پہلی سہ ماہی (جولائی تا ستمبر) کے ٹیکس وصولی کا ہدف 60 ارب روپے کے مارجن سے پورا نہیں کیا تو پھر ٹیکس مشینری کو موجودہ مالی سال کے دوران ایک ہنگامی منصوبہ نافذ کرنا…

قائمہ کمیٹی کی ایس آئی ایف سی کے فیصلے کی مخالفت، اسٹیل ملز بحالی کی ہدایت

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی صنعت وپیداوار نے ایس آئی ایف سی کے فیصلے کے برعکس پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی کی ہدایت کردی۔ کمیٹی کا اجلاس سید حفیظ الدین کی زیر صدارت ہوا، کمیٹی ارکان نے بعض گروپوں کی جانب سے…

وزیراعظم ریلیف پیکج کے تحت ماہانہ سبسڈی میں اضافہ

وزیراعظم ریلیف پیکج کے تحت ماہانہ سبسڈی میں اضافہ کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) نے وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کی منظوری دے دی جس کے بعد ہر مستحق خاندان کو ماہانہ 2734 روپے کے بجائے 3650 روپے سبسڈی ملے گی۔…

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 17 کروڑ ڈالر سے زائد کا اضافہ ہوگیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 17 کروڑ ڈالر سے زائد کا اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 9 اگست تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 14 ارب 64 کروڑ ڈالر رہے۔ اعداد و شمار کے مطابق ملکی…

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن، 100 انڈیکس میں 228 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔ اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 228 پوائنٹس اضافے سے 78105پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 721 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ انڈیکس کی بلند ترین سطح 78709 ہی۔ بازارمیں آج…

گولڈ میڈل جیتنے پر سسر کا داماد کو دلچسپ تحفہ، ارشد نے کس تحفے کی خواہش کی؟

پیرس اولمپکس میں پاکستان کو تاریخی فتح دلوانے والے ارشد ندیم نے اپنے سسر کی جانب سے دیے جانےو الے تحفے کے بارے میں بتایا ہے۔ اولمپک گولڈ میڈلسٹ  ارشد ندیم کو ان دنوں پاکستان بھر سے انعامات  سے نوازا جا رہا ہے  اور کچھ…

اسپینش فٹبال اسٹار یمال کے والد قاتلانہ حملے میں زخمی، اسپتال منتقل

یوروکپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے اسپینش فٹبال اسٹار لامین یمال کے والد قاتلانہ حملے میں زخمی ہوگئے۔ 17 سالہ اسپینش فٹبالر لامین یمال کے والد کو مبینہ طور پر کار پارکنگ میں نامعلوم افراد نے چاقو کے وار سے شدید زخمی کیا۔…

دورہ پاکستان سے قبل انگلینڈ کے سکیورٹی وفد کا نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ

دورہ پاکستان سے قبل انگلینڈ کے سکیورٹی وفد نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔ انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے رواں سال اکتوبر میں پاکستان کا دورہ کرنا ہے۔ مہان ٹیم کی آمد سے قبل انگلینڈ کے سکیورٹی وفد نے انتظامات کا…

اگر فٹ رہا تو 2032 کا اولمپکس بھی کھیلوں گا اور اس میں بھی میڈل ہدف ہوگا: ارشد ندیم

پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کرنے والے ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ اولمپکس میں گولڈ میڈل اور اولمپک ریکارڈ تھرو کے بعد ان کی نظریں اب جیولین تھرو کے ورلڈ ریکارڈ پر ہیں۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو میں…