وزیراعلیٰ سندھ کا ارشد کے کوچ کیلئے 50 لاکھ کا اعلان، قومی ہیرو کی والدہ کیلئے گاڑی کا تحفہ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو اعلان کردہ 5 کروڑ روپے کا چیک تحفے میں دیا اور ان کے کوچ سلمان اقبال بٹ کیلئے بھی 50 لاکھ روپے کا اعلان کیا۔
گزشتہ روز ارشد ندیم کا کراچی میں شاندار استقبال کیا گیا تھا…