ایل این جی مہنگی، فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی مہنگی ہونے کا امکان
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے اگست کیلئے آر ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا، ایل این جی کی قیمت میں اضافہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی مہنگی ہونے کا باعث بنے گا۔
او گرا نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا…