ماہانہ آرکائیو

اگست 2024

پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کی تقسیم، تین نئے محکمے قائم

نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کی تقسیم کرتے ہوئے تین نئے محکمے قائم کردیے گئے ہیں۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ ریگولیٹری شعبہ جات پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کا حصہ ہونگے، کمرشل ائیرپورٹس کو پاکستان ائیرپورٹس…

غزہ جنگ بندی مذاکرات آج قطر میں ہوں گے، حماس کا شرکت سے انکار

غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے لیے مذاکرات کا آغاز آج قطر کے دارالحکومت دوحا میں ہوگا جبکہ فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے مذاکرات میں شرکت سے انکار کرتے ہوئے جولائی میں ہونے والے معاہدے پر عمل درآمد کرنے پر زور دیا ہے۔ قطر میں آج سے شروع…

بھارت کے یوم آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ، وادی میں مکمل ہڑتال

بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں آج یوم سیاہ منایا جا رہا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارت کے یوم آزادی پر کل جماعتی حریت کانفرنس نے مقبوضہ وادی میں بھارت کے غیر قانونی قبضے کیخلاف یوم سیاہ منائے جانے کی کال دی…

’8 سال بعد تازہ ہوا محسوس کی‘ لاپتہ بنگلا دیشی وکیل نے حسینہ کی خفیہ جیل کا احوال سنا دیا

ڈھاکا: گزشتہ 8 برسوں سے قید  بنگلا دیشی بیرسٹر احمد بن قاسم  نے مستعفی وزیراعظم حسینہ واجد کی خفیہ جیل کا احوال بتاتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے لگا تھا کہ وہ مجھے مار ڈالیں گے۔ غیر ملکی خبر  رساں ادارے کے مطابق احمد بن قاسم…

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے چیف منسٹر روشن گھرانا پروگرام کی منظوری دیدی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے چیف منسٹر روشن گھرانا پروگرام کی منظوری دے دی جس کے تحت شہر وں میں 5 مرلہ اور دیہات میں 10مرلہ پلاٹ پرگھربنانے کیلئے 15لاکھ روپےملیں گے۔ لاہور میں وزیر اعلیٰ مریم نوازکی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا 13وں اجلاس…

مقبوضہ کشمیر میں بھی پاکستان کا یوم آزادی منایا گیا

مقبوضہ کشمیر میں بھی کشمیری شہریوں نے پاکستان کا یوم آزادی جوش و خروش کے ساتھ منایا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پاکستان کے یوم آزادی پر مقبوضہ وادی میں پاکستان کے حق میں پوسٹرز چسپاں کیے گئے اور پاکستان کے جھنڈے لہرائے گئے۔ قابض فوج…

انگلینڈ: مسجد کو اڑانےسے متعلق سوشل میڈیا پوسٹ پر 53 سالہ خاتون کو سزا

برطانیہ کے علاقے ساؤتھ پورٹ میں چاقو زنی کے واقعے کے بعد شروع ہونے والے فسادات کے الزام میں گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات کی تیزی سے عدالتی کارروائی اور سزائیں دیے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔ برطانوی عدالت نے پرتشدد مظاہروں کے دوران مسجد سے…

چند دنوں میں معاشی پلان اور بجلی کی قیمت میں کمی کی خوشخبری دونگا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں کمی کے بغیر پاکستان کی صنعت ترقی نہیں کرسکتی اور اگلے چند دنوں میں بجلی کی قیمتوں میں کمی کی خوشخبری ملے گی۔ اسلام آباد میں یوم آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ…

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے اپنے قتل کا خدشہ ظاہر کردیا

سعودی عرب کے وزیر اعظم اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اپنے قتل کا خدشہ ظاہر کردیا۔ امریکی میگزین پولیٹیکوکے مطابق محمد بن سلمان نے امریکی ارکان کانگریس سے کہا ہے کہ انہیں قتل کرنے کی کوشش کی جاسکتی ہے۔ پولیٹیکو میگزین کے مطابق…

مشرق وسطیٰ کے حل سے روس کو الگ رکھنا کسی صورت قبول نہیں، محمود عباس

فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا ہےکہ مشرق وسطیٰ کے حل سے روس کو الگ رکھنے کو ہم کسی بھی صورت میں قبول نہیں کریں گے۔ دورہ روس میں روسی خبر ایجنسی سےگفتگو کرتے ہوئے فلسطینی صدر محمود عباس کا کہنا تھا کہ روس مخلص ثالث ہے، روس کو مشرق وسطیٰ کے…